• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

افغان طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کی آمرانہ پالیسیوں کے خلاف عوامی ردعمل مزید سخت ، افغان شہری نے پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کا اظہار کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 29, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
افغان طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کی آمرانہ پالیسیوں کے خلاف عوامی ردعمل مزید سخت ، افغان شہری نے پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کا اظہار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):افغان طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کی آمرانہ پالیسیوں کے خلاف عوامی ردعمل مزید سخت ہوگیا،جلال آباد غنڈ میں طالبان رجیم کے ملٹری کیمپ کے باہر سے افغان شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں اس نے پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان شہری نے پاکستان کی عسکری قیادت کے نام پیغام دیتے ہوئے عالمی امن کےلئے بہترین کردار کو قابل ستائش قرار دیا۔افغان شہری نے امریکا اورایران کی جنگ میں مسلمانوں کا خون بہنے سے روکنے پر پاکستان کی عسکری قیادت کی حکمتِ عملی کو سراہا۔افغان شہری نے کہا کہ افغان طالبان نام نہاد اسلامی ریاست کی آڑ میں اپنی ہی قوم کا استحصال کر رہے ہیں، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغان شہری پرچی پر درج تحریر کے ذریعے بھی پاکستان اور عسکری قیادت سے والہانہ محبت کا اظہار کررہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر چین کا دورہ کریں گی

اگلی پوسٹ

قدرتی آفات کے تباہ کن اثرات کے مقابلے کیلئے انفراسٹرکچر کی بہتری، جامع حکمت عملی اور عوامی آگاہی ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قدرتی آفات کے تباہ کن اثرات کے مقابلے کیلئے انفراسٹرکچر کی بہتری، جامع حکمت عملی اور عوامی آگاہی ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

قدرتی آفات کے تباہ کن اثرات کے مقابلے کیلئے انفراسٹرکچر کی بہتری، جامع حکمت عملی اور عوامی آگاہی ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper