• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

مائیکروسافٹ کا آسٹریلیا میں مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچے پر 3 سال میں 17.9 بلین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
مائیکروسافٹ کا آسٹریلیا میں مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچے پر 3 سال میں 17.9 بلین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سڈنی۔( نمائندہ خصوصی)امریکی کمپنی مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آسٹریلیا میں مصنوعی ذہانت ( اے آئی)کے بنیادی ڈھانچے پر آئندہ 3 سال میں ریکارڈ 17.9 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا اور آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیزنے سڈنی میں 25 بلین آسٹریلوی ڈالر (17.9 بلین امریکی ڈالر) کی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام مائیکروسافٹ کے اے آئی سپر کمپیوٹنگ اور کلاؤڈ انفراسٹرکچر کو وسعت اور آسٹریلیا کے سائبر دفاع کو فروغ دے گا۔اس عزم میں ڈیٹا سینٹرز کے لیے فنڈنگ اور 30 لاکھ آسٹریلوی کارکنوں کے لیے اے آئی مہارتوں کی تربیت اور مائیکروسافٹ اور وفاقی حکومت کے درمیان سائبر سکیورٹی اور قومی لچک پر وسیع تعاون شامل ہے۔ نڈیلا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے پاس اے آئی کو حقیقی معاشی ترقی اور سماجی فوائد میں بدلنے کرنے کا بڑا موقع ہےیہی وجہ ہے کہ ہم آج تک آسٹریلیا میں اپنی سب سے بڑی سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔آسٹریلوی وزیر اعظم نے کہا کہ مائیکروسافٹ کی جانب سے یہ سرمایہ کاری آسٹریلیا کو اے آئی کے معاشی مواقع سے فائدہ اٹھانے میں مدد اور خطرات سے بچائے گی ۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

اگلی پوسٹ

سویڈن کا بچوں کے لیے یونیسیف کے زندگی بچانے کے کام میں مدد کے لیے 4.17 ملین امریکی ڈالر کا عطیہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سویڈن کا بچوں کے لیے یونیسیف کے زندگی بچانے کے کام میں مدد کے لیے 4.17 ملین امریکی ڈالر کا عطیہ

سویڈن کا بچوں کے لیے یونیسیف کے زندگی بچانے کے کام میں مدد کے لیے 4.17 ملین امریکی ڈالر کا عطیہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper