• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ایران نے امریکی زمینی حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے 10 لاکھ فوجی متحرک کر دیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 28, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ایران نے امریکی زمینی حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے 10 لاکھ فوجی متحرک کر دیے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران ( نمائندہ خصوصی)ایران نے امریکا کے ساتھ ممکنہ زمینی تصادم کے خدشے کے پیشِ نظر 1 ملین سے زائد فوجیوں کو متحرک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے ’تسنیم‘ کے مطابق نوجوان رضاکار بڑی تعداد میں بسیج، پاسدارانِ انقلاب اور ایرانی فوج کے بھرتی مراکز کا رُخ کر رہے ہیں۔رپورٹ میں ایک فوجی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ زمینی افواج کو منظم کر کے جنگ کے لیے تیار کر لیا گیا ہے اور امریکی افواج کی ایران میں ممکنہ آمد کی صورت میں سخت ردِعمل دیا جائے گابین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی حکام نے امریکا کے ساتھ کسی بھی سفارتی پیشکش کو عوامی سطح پر مسترد کر دیا ہے۔ادھر امریکا کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں فوجی سرگرمیاں بڑھا دی گئی ہیں جہاں امریکی 82 ویں ایئر بورن ڈویژن کے دستے جَلد خطے میں پہنچنے والے ہیں جبکہ ہزاروں میرینز پہلے ہی تعینات ہیں۔ٹرمپ کا ایران کے ’تحفے‘ کا انکشاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے خیر سگالی کے طور پر امریکا کو تیل سے بھرے 10 جہاز لینے کی اجازت دی ہےان کے مطابق ابتداء میں 8 جہازوں کی اجازت دی گئی تھی تاہم بعد میں مزید 2 جہاز ’معذرت‘ کے طور پر شامل کیے گئے۔ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اقدام ایران کی جانب سے سنجیدہ مذاکراتی اشارہ تھا تاہم ایرانی حکام نے باضابطہ مذاکرات کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔امریکی اسلحے کے ذخائر پر دباؤ برطانوی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق جاری کشیدگی امریکا کے اسلحے کے ذخائر پر مالی اور عسکری دباؤ ڈال رہی ہے۔ابتدائی 16 دنوں میں امریکا اور اس کے اتحادی تقریباً 11,000 ہتھیار استعمال کر چکے تھے جن کی مجموعی لاگت تقریباً26 ارب ڈالرز بتائی گئی ہے۔رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ذخائر کم ہونے کی صورت میں امریکا کو پرانے ہتھیار استعمال کرنا پڑ سکتے ہیں

Previous Post

وزیر اعظم کا 3 گھنٹے کا دورہ کراچی اور تال پور ہائوس آمد،

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا تھیٹر کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا تھیٹر کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا تھیٹر کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper