• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

تیل اور گیس کی فراہمی کے معاملے میں یورپ کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے لیے تیار ہیں، روس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 10, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
تیل اور گیس کی فراہمی کے معاملے میں یورپ کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے لیے تیار ہیں، روس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو۔( نمائندہ خصوصی):روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ تیل اور قدرتی گیس کی فراہمی کے حوالے سے یورپ کے ساتھ تعاون کے لیے اب بھی تیار ہے ، تاہم اس کے لیے یورپی ممالک کی طرف سے تعاون کی واضح خواہش ظاہر ہونا ضروری ہے۔ شنہوا کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر یورپی کمپنیاں اور خریدار ہمارے ساتھ طویل المدتی اور پائیدار تعاون قائم کریں، جو سیاسی دباؤ سے پاک ہو، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ ہم نے کبھی انکار نہیں کیا۔ روسی صدر نے کہا کہ یورپی یونین 25 اپریل سے روسی توانائی کی خریداری پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جس کا مقصد 2027 تک روسی توانائی کی درآمدات کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روسی حکومت کو یہ جائزہ لینے کا کام سونپا گیا ہے کہ آیا یورپی مارکیٹ کو توانائی کی فراہمی روکنا ممکن اور مناسب ہوگا یا نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بیٹھ کر یہ انتظار نہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے لیے دروازہ بند کر دیا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ روس کو چاہیے کہ وہ اپنی توانائی کی برآمدات یورپ کے بجائے دیگر زیادہ پرکشش منڈیوں کی طرف منتقل کرے اور وہاں مضبوط مقام حاصل کرے۔ روسی صدر نے کہا کہ روس اب بھی توانائی کا ایک قابلِ اعتماد فراہم کنندہ ہے اور وہ ان ممالک کو تیل اور گیس فراہم کرتا رہے گا جو قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت ہوئے ہیں، جن میں ایشیا پیسیفک کے ممالک اور سلوواکیااور ہنگری سمیت مشرقی یورپ کے کچھ ممالک شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

افغانستان میں فوجی کارروائیوں کا مقصد دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ ہے،پاکستان

اگلی پوسٹ

کرسی: اس صدی کا خاموش کینسر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کرسی: اس صدی کا خاموش کینسر

کرسی: اس صدی کا خاموش کینسر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper