• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

میانمار نے ای سگریٹ، ای شیشہ اور متعلقہ آلات کی درآمد، فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
میانمار نے ای سگریٹ، ای شیشہ اور متعلقہ آلات کی درآمد، فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ینگون۔( نمائندہ خصوصی):میانمار نے ای سگریٹ، ای شیشہ اور ان سے متعلقہ آلات کی درآمد، فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ شنہوا کے مطابق میانمار کی وزارتِ صحت نے 18 فروری کو کابینہ کی منظوری سے حکم نامہ جاری کیا، جس کے تحت ای سگریٹ، الیکٹرانک شیشہ اور متعلقہ آلات کی درآمد، برآمد، فروخت، ملکیت، ذخیرہ، ترسیل، تقسیم اور استعمال مکمل طور پر ممنوع قرار دیا گیا ہے۔وزارت نے بتایا ہے کہ اس پابندی کا نفاذ ’’ایسنشل سپلائز اینڈ سروسز لا‘‘ کے تحت کیا جا رہا ہے۔ محکمہ صحتِ عامہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کیاؤ کان کاؤنگ نے کہا کہ ای سگریٹ نہ صرف میانمار بلکہ دیگر ممالک میں بھی نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ای سگریٹ عام سگریٹ کے مقابلے میں کم نقصان دہ ہیں لیکن یہ تصور مکمل طور پر غلط ہے۔ان کے بقول ای سگریٹ پھیپھڑوں کو براہِ راست نقصان پہنچا سکتے ہیں اور ان میں انتہائی نشہ آور نکوٹین، بھاری دھاتیں اور دیگر زہریلے مادے شامل ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پابندی عوامی صحت کے تحفظ، خصوصاً نوجوانوں کو بچانے کے لیے عائد کی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان آئین میں درج انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے اصولوں کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری

اگلی پوسٹ

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور ڈیجیٹل استعداد کار بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگی، چیئرمین ایچ ای سی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور ڈیجیٹل استعداد کار بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگی، چیئرمین ایچ ای سی

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور ڈیجیٹل استعداد کار بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگی، چیئرمین ایچ ای سی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper