ترپولی (مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کر دیا گیاقذافی خاندان کے قریبی ذرائع نے سیف الاسلام قذافی کے قتل کی تصدیق کر دی ہےعرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی کو چار افراد نے
قتل کیاانہیں باغ میں گولی ماری گئی جس کے بعد ملزمان فرار ہو گئےلیبیا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘لانا’ نے ان کے مشیر عبداللہ عثمان کے حوالے سے ان کی موت کی تصدیق کی ہےسیف الاسلام کو طویل عرصے سے اپنے والد کا جانشین سمجھا جا رہا تھا2021 میں انہوں نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا تاہم یہ انتخابات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیے گئے

