• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکا، بے گھر افراد کی مدد کیلئے قائم فلاحی ادارے کا سربراہ 23 ملین ڈالر کی خردبرد کے الزام میں گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکا، بے گھر افراد کی مدد کیلئے قائم فلاحی ادارے کا سربراہ 23 ملین ڈالر کی خردبرد کے الزام میں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاس اینجلس۔(مانیٹرنگ ڈیسک):امریکی ریاست لاس اینجلس میں بے گھر افراد کی مدد کیلئے قائم فلاحی ادارے کے سربراہ کو فراڈ کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے بے گھر افراد کی مدد کے لیے مختص سرکاری فنڈز میں سے 2 کروڑ 30 لاکھ امریکی ڈالر سے زائد رقم خردبرد کی اور اس رقم کا بڑا حصہ اپنی شاہانہ ذاتی زندگی پر خرچ کیا۔شنہوا کے مطابق فلاحی ادارے ابنڈنٹ بلیسنگز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر 42 سالہ الیگزینڈر سوفَر پر الزام ہے کہ اس نے ٹیکس دہندگان کی رقم کو پرتعیش سفری اخراجات، مہنگی ڈیزائنر شاپنگ، نجی سکولوں کی فیس اور جائیدادوں کی خریداری، جن میں یونان میں ایک تفریحی پراپرٹی بھی شامل ہے، کے لیے استعمال کیا۔الیگزینڈر سوفر کو سانتا اینا میں امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیش کر دیا گیا ہے اور جرم ثابت ہونے کی صورت میں اسے 20 سال تک قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔وفاقی استغاثہ کے مطابق ابنڈنٹ بلیسنگز کو 2018 سے 2025 کے دوران بے گھر افراد کے لیے مختص فنڈنگ کی مد میں 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد رقم موصول ہوئی، اس میں سے 50 لاکھ ڈالر سے زائد رقم براہ راست لاس اینجلس ہوم لیس سروسز اتھارٹی سے ملی جبکہ 1 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد رقم ایک اور غیر منافع بخش ادارے اسپیشل سروس فار گروپس انکارپوریٹڈ کے ذریعے فراہم کی گئی۔ابنڈنٹ بلیسنگز کو جنوبی لاس اینجلس کے مختلف مقامات پر 600 سے زائد بے گھر افراد کے لیے رہائش اور معاون خدمات فراہم کرنے کا معاہدہ دیا گیا تاہم تفتیش کاروں کے مطابق الیگزینڈر سوفر کے زیرانتظام بعض مقامات پر حالات معاہدے میں طے شدہ ذمہ داریوں سے کہیں کم تر تھے۔تفتیش کاروں کا الزام ہے کہ الیگزینڈر سوفر نے منظم انداز میں سرکاری فنڈز کے استعمال سے متعلق غلط بیانی کی اور انہیں ذاتی مقاصد کے لیے منتقل کیا۔امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس نے عوامی رقوم کو اپنے ذاتی اکاؤنٹس میں منتقل کرنے کو چھپانے کے لیے جعلی بینک اسٹیٹمنٹس، انوائسز اور دیگر مالی دستاویزات تیار کیں۔کیلیفورنیا کے سینٹرل ڈسٹرکٹ کے فرسٹ اسسٹنٹ یو ایس اٹارنی بل ایسَیلی نے پریس کانفرنس میں کہاکہ وہ عیش و عشرت کی زندگی گزار رہا تھا جبکہ وہ لوگ جن کی خدمت اس کی ذمہ داری تھی، سڑکوں پر بغیر پناہ اور بغیر خوراک کے زندگی گزار رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ روزانہ تین معیاری کھانے فراہم کرنے کے بجائے وہ صرف انسٹنٹ نوڈلز اور ایک مائیکروویو دے رہا تھا اور باقی رقم اپنی جیب میں ڈال رہا تھا۔ایف بی آئی کے لاس اینجلس فیلڈ آفس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکیل ڈیوس نے سوفَر پر الزام عائد کیا کہ اس نے شہر کے سب سے کمزور افراد کی ضروریات پر اپنی ذاتی لالچ کو ترجیح دی۔آئی آر ایس کریمنل انویسٹی گیشن لاس اینجلس فیلڈ آفس کے اسپیشل ایجنٹ انچارج ٹائلر ہیچر نے کہا کہ یہ کیس اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ٹیکس دہندگان کی رقم کو ذاتی فائدے کے لیے استعمال کرنے والوں کو جوابدہ بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

دوسری دفعہ ماں بننے والی سونم کپور کا شاہانہ میٹرنٹی فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اگلی پوسٹ

ہم گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کر لیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہم گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کر لیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

ہم گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کر لیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper