• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

دنیا کے امیر ترین 10 یوٹیوبرز کی فہرست جاری، ٹاپ 10 یوٹیوبرز میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 5, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز, پاکستان
0
دنیا کے امیر ترین 10 یوٹیوبرز کی فہرست جاری، ٹاپ 10 یوٹیوبرز میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں ہے۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ( نیٹ نیوز )یوٹیوب کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی کی بدولت نوجوان تخلیق کار اب اس پلیٹ فارم کو پیشہ ورانہ کیریئر کے طور پر اپنانے لگے ہیں۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے یوٹیوبرز کی فہرست جاری ہو گئی ہے، جس میں امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (MrBeast) سب سے آگے ہیں جن کی مجموعی دولت ایک ارب ڈالر سے زائد ہے۔ٹاپ 10 یوٹیوبرز کی فہرست میں نہ صرف تفریحی چینلز شامل ہیں بلکہ بچوں، گیمنگ اور میک اپ سے متعلق یوٹیوب اسٹارز بھی شامل ہیں، جو اپنی مختلف ویڈیوز کے ذریعے عالمی سطح پر مقبول ہیں:مسٹر بیسٹ MrBeast —ایک 1 ارب ڈالرجیفری سٹار Jeffree Star — دو سو ملین ڈالر200 ملین ڈالرلوگن پاول Logan Paul — ایک سو پچاس ملین ڈالز150 ملین ڈالرلائک ناسٹیاLike Nastya —ایک سو پجیس ملیں ڈالرز 125 ملین ڈالرریان ورلڈRyan’s World —سو ملین ڈالرز 100 ملین ڈالرکے ایس ائیKSI —سو ملین ڈالز 100 ملین ڈالرڈیوڈ پرفیکٹDude Perfect — سو ملین ڈالز100 ملین ڈالرجیک پالJake Paul — سو ملین ڈالز100 ملین ڈالرننجا Ninja —پچاس ملین ڈالز 50 ملین ڈالرپیو ڈائی پائی PewDiePie —پینتالیس ملین ڈالز 45 ملین ڈالرویب سائٹ Richest Tubers کے مطابق یہ اعداد و شمار یوٹیوب اسٹارز کی کمائی پر مبنی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یوٹیوب ایک ایسا پلیٹ فارم بن چکا ہے جہاں تخلیق کار نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں بلکہ محنت اور مستقل مزاجی کے ذریعے اربوں ڈالر بھی کما سکتے ہیں۔ خاص طور پر ویڈیو گیمز، بچوں کے کارٹون، چیلنجز اور میک اپ سے متعلق چینلز نے اس مارکیٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔اب یوٹیوب نوجوانوں کے لیے ایک روشن کیریئر کے دروازے کھول رہا ہے، جہاں تخلیقیت کے ساتھ مالی کامیابی بھی ممکن ہے۔ٹاپ 10 یوٹیوبرز میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں ہے

Previous Post

ہونڈا CG 125 کے 2026 ماڈکی کی قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 500روپے مقرر, 1 لٹر میں 45 کلومیٹر فیول ایوریج

Next Post

پاکستان کا وینزویلا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار ،بحران کے خاتمے کیلئے تحمل اور کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper