• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

چندی گڑھ:بھارت میں اقلیتوں کی ٹارگٹ کلنگ بدستور جاری:کانگریس رہنما بل جیندر سنگھ بلی کا گھر میں گھس کرقتل

خالصتان لیڈر عرش ڈالا نے ایک فیس بک پوسٹ میں اس قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ بل جیندر سنگھ بلی، اپنے گھر پرموجود تھا جب ایک نامعلوم شخص نے فون کر کے اس سے کچھ دستاویزات پر دستخط کرنے کی درخواست کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2023
in انڈیا
0
چندی گڑھ:بھارت میں اقلیتوں کی ٹارگٹ  کلنگ بدستور جاری:کانگریس رہنما بل جیندر سنگھ بلی کا گھر میں گھس کرقتل
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چندی گڑھ:(کےایم ایس) بھارت میں اقلیتوں کی ٹارگٹ کلنگ بدستور جاری, چندی گڑھمیں کانگریس کے ایک مقامی لیڈر کو نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کرقتل کر دیاہے۔کشمیر میڈیا سروسریاست کے ضلع موگا میں نامعلوم حملہ آوروں نے کانگریس رہنما بل جیندر سنگھ بلی کے گھر میں گھس کر اس پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ۔اس واقعے کی ویڈیو ڈالا گائوں میں کانگریس لیڈر کی رہائش گاہ کے باہر نصب سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہوگئی ہے۔ بالی اجیتوال میں کانگریس کے بلاک صدر تھے۔۔ بالی فون کرنے والے شخص سے ملاقات کیلئے اپنے گھر سے نکلا۔ اسی وقت موٹر سائیکل پر سوار دو حملہ آوروں نے اس پر فائرنگ کردی ، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے بالی کے قتل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایرانی کھلاڑیوں کو ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں کامیابی اوراعلیٰ میزبانی کی امید

اگلی پوسٹ

کچے میں آپریشن، صحافی جان محمد کے قاتلوں کے 3 سہولت کار گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کچے میں آپریشن، صحافی جان محمد کے قاتلوں کے 3 سہولت کار گرفتار

کچے میں آپریشن، صحافی جان محمد کے قاتلوں کے 3 سہولت کار گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper