• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

ایرانی کھلاڑیوں کو ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں کامیابی اوراعلیٰ میزبانی کی امید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2023
in چین
0
ایرانی کھلاڑیوں کو ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں کامیابی اوراعلیٰ میزبانی کی امید
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (شِنہوا) ایرانی کھلاڑی چین میں منعقد ہونے والے ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ وہ چین کو کھیلوں کے مقابلوں کے لئے "بہترین میزبان” تصور کرتے ہیں۔چین کی ساکھ میزبانی میں بے مثال ہے جس کا مظاہرہ اس نے بیجنگ 2008 کے سمر اولمپکس اور ونٹر اولمپکس 2022 کے دوران کیا تھا۔خواتین کے سانڈا مقابلوں میں 5 بار کی عالمی چیمپیئن اور جکارتہ ایشیائی کھیل 2018 میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی شہربانو منصوریان نے بتایا کہ چین مختلف مقابلوں کا مسلسل بہترین میزبان رہا ہے ،وہ کھیلوں کے انعقاد کے اعتبار سے دنیا کا بہترین ملک ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر کھیلوں کی میزبانی کی بات کریں تو انہوں نے چین جیسی کوئی دوسری جگہ نہیں دیکھی۔منصوریان نے چین کی اعلیٰ ترین سہولیات، تربیتی مراکز اور کھانے کے ہال سمیت اس کی شاندار افتتاحی اور اختتامی تقریبات کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی بہنوں الہیٰ اور سہیلا کے ساتھ اکثر چین کا دورہ کرتی رہی ہیں ۔ ان کی بہنیں عالمی ووشو چیمپیئن بھی ہیں۔ہانگ ژو کھیل منصوریان کے دوسرے ایشیائی کھیل ہیں ۔جکارتہ میں گزشتہ مقابلے میں انہیں چینی حریف کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میرے اہم حریف چین سے ہیں کیونکہ چینی ووشو کھلاڑی بہت باصلاحیت اور پرعزم ہیں۔ میں جکارتہ ایشیائی کھیلوں کے فائنل میں ایک چینی حریف سے ہار گئی تھی تاہم میں اب پہلے سے کہیں زیادہ پراعتماد ہوں اور سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے بہت پرامید ہوں۔ایران کی قومی تاؤلو ووشو ٹیم کی رکن مینا پناہی چین کی میزبانی میں منعقدہ ایشیائی کھیلوں میں پہلی بار شرکت کریں گی۔ 21 برس کی مینا ایرانی قومی ٹیم کی سب سے کم عمر رکن ہیں۔ وہ نوجوانی میں ہی ایشین اور ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت چکی ہیں.پناہی کھیلوں اور خاص کر ووشو میں چین کی اہم خدمات کو تسلیم کرتی ہیں اور آمدہ ایشیائی کھیلوں کے معیار بارے پرامید ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی کے فضائی ماحول کی” سیپا” نے نگرانی شروع کردی

اگلی پوسٹ

چندی گڑھ:بھارت میں اقلیتوں کی ٹارگٹ کلنگ بدستور جاری:کانگریس رہنما بل جیندر سنگھ بلی کا گھر میں گھس کرقتل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چندی گڑھ:بھارت میں اقلیتوں کی ٹارگٹ  کلنگ بدستور جاری:کانگریس رہنما بل جیندر سنگھ بلی کا گھر میں گھس کرقتل

چندی گڑھ:بھارت میں اقلیتوں کی ٹارگٹ کلنگ بدستور جاری:کانگریس رہنما بل جیندر سنگھ بلی کا گھر میں گھس کرقتل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper