• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت کی ریاست منی پور میں جاری خانہ جنگی مودی سرکار کے کنٹرول سے باہر

حالات ایک بار پھر کشیدہ،کوکی اور میٹی قبائل میں جاری تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in انڈیا
0
بھارت کی ریاست منی پور میں جاری خانہ جنگی مودی سرکار کے کنٹرول سے باہر
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

منی پور (نیٹ نیوز)بھارت کی ریاست منی پور میں جاری خانہ جنگی مودی سرکار کے کنٹرول سے باہر ہوگئے ہیں ہندوستانی ریاست منی پور میں حالات ایک بار پھر کشیدہ۔گزشتہ روز کوکی اور میٹی قبائل میں جاری تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 18 سے زائد زخمی ہو گئے۔خونریز تصادم کے واقعات بشنوپور اور چوراچندپور کے اضلاع میں پیش آئے۔مقامی لوگوں کے مطابق تصادم گزشتہ دو روز سے جاری تھاپولیس اور فوج اس دوران خاموش تماشائی بنی رہی، عینی شاہدین نے منی پور کے وزیر اعلی بیرن سنگھ نے حالات کو سنگین اور نازک ترین قرار دے دیا۔ڈی جی آسام رائفلز لیفٹیننٹ جنرل پردیپ نائر نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے کوکی اور میٹی قبائل کے پاس بہت بڑی تعداد میں ہتھیار موجود ہیں جس سے سیکورٹی فورسز کو ناکامی کا سامنا ہے، لیفٹیننٹ جنرل پردیپ نائر نے کہا کہ ماضی میں کبھی ایسی کشیدگی نہیں دیکھی، حالات انتہائی خراب ہیں۔ ڈی جی آسام رائفلزریاست منی پور میں گزشتہ چار ماہ سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں 300 سے زائد لوگ ہلاک جبکہ 50 ہزار سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چین کا عالمی برادری کے مابین تعاون کے نئے مواقعوں کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

سی ٹی ڈی نے لاہور اور شیخوپورہ میں مختلف کارروائیوں کے دوران 5 دہشتگرد خواتین کو گرفتار کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سی ٹی ڈی نے لاہور اور شیخوپورہ میں مختلف کارروائیوں کے دوران 5 دہشتگرد خواتین کو گرفتار کرلیا

سی ٹی ڈی نے لاہور اور شیخوپورہ میں مختلف کارروائیوں کے دوران 5 دہشتگرد خواتین کو گرفتار کرلیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper