• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین کا عالمی برادری کے مابین تعاون کے نئے مواقعوں کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

عالمی معیشت صرف کھلے پن کی صورت میں ترقی کر سکتی ہے، صدر شی کا سمٹ سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in چین
0
چین کا عالمی برادری کے مابین تعاون کے نئے مواقعوں کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کے گلوبل ٹریڈ ان سروسز سمٹ سے ورچوئل خطاب کیا۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق انہوں نے نشاندہی کی کہ اس وقت ایک صدی میں ہونے والی تبدیلیاں تیز تر ہو رہی ہیں اور عالمی اقتصادی بحالی میں رفتار کا فقدان ہے۔ سروس ٹریڈ بین الاقوامی تجارت کا ایک اہم حصہ ہے، اور سروس انڈسٹری عالمی اقتصادی اور تجارتی تعاون کا ایک اہم شعبہ ہے۔ شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ رواں سال چین کی اصلاحات اور کھلے پن کی 45 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔چین اعلیٰ سطحی کھلے پن کو فروغ دینے، اعلیٰ معیار کی ترقی کے ساتھ چینی طرز کی جدید کاری کو جامع طور پر فروغ دینے اور ممالک کے درمیان کھلے تعاون کے نئے مواقع فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری رکھے گا۔ چین دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے تاکہ خدمات میں کھلے پن کےذریعے مساوی ترقی کو فروغ دیا جاسکے، خدماتی تعاون کے ذریعے روابط اور انضمام کو فروغ دیا جاسکے، خدماتی جدت طرازی کے ساتھ ترقی کی رفتار کو فروغ دیا جاسکے، سروس شیئرنگ کے ساتھ ایک بہتر مستقبل تخلیق کیا جاسکے اور عالمی معیشت کو پائیدار بحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے مل کر کام کیا جاسکے۔

پچھلی پوسٹ

عراق میں سڑک حادثہ، ایرانی زائرین سمیت 18افراد ہلاک

اگلی پوسٹ

بھارت کی ریاست منی پور میں جاری خانہ جنگی مودی سرکار کے کنٹرول سے باہر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کی ریاست منی پور میں جاری خانہ جنگی مودی سرکار کے کنٹرول سے باہر

بھارت کی ریاست منی پور میں جاری خانہ جنگی مودی سرکار کے کنٹرول سے باہر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper