• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی اور اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی انسٹاگرام کی سب سے مشہور جوڑی۔مودی کا خواب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 18, 2026
in انڈیا
0
بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی اور اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی انسٹاگرام کی سب سے مشہور جوڑی۔مودی کا خواب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس ( نیٹ نیوز)فرانس میں منعقدہ جی سیون اجلاس کے دوران بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی اور اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کے درمیان ہونے والی دلچسپ گفتگو وائرل ہوگئی۔دونوں رہنماؤں نے جی سیون اجلاس کے دوران دیگر عالمی رہنماؤں کے ساتھ گروپ فوٹو سے قبل ایک دوسرے سے مصافحہ کیا اور خوشگوار انداز میں گفتگو بھی کی۔
دوران گفتگو بھارتی وزیرِاعظم نریندرا مودی نے سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت کا ذکر کیا۔اس پر جارجیا میلونی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا جی ہاں! ہم انسٹاگرام کی سب سے مشہور جوڑی ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی وزیراعظم مودی اٹلی کے سرکاری دورے کے دوران میلونی کو ٹافیوں کا تحفہ بھی پیش کرچکے ہیں جس کی وجہ سے انہیں کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اس حوالے سے بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مودی پر تنقید کرتے ہوئے تھا کہا کہ ملک کو معاشی مشکلات، مہنگائی، بے روزگاری اور طلبہ کے احتجاج جیسے مسائل کا سامنا ہے جب کہ وزیر اعظم ریلز بنانے میں مصروف ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بٹ کوائن کی قیمت 1.22 فیصد کم ہوکر 65,544 ڈالر رہ گئی

اگلی پوسٹ

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 12 سال مکمل، کراچی میں سیمینار "سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ہمارا نظامِ انصاف” منعقد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 12 سال مکمل، کراچی میں سیمینار "سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ہمارا نظامِ انصاف” منعقد

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 12 سال مکمل، کراچی میں سیمینار "سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ہمارا نظامِ انصاف" منعقد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper