• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

زندگی میں قبر سے کم زمین ملنے کا شکوہ کرنے والے شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2026
in انڈیا
0
زندگی میں قبر سے کم زمین ملنے کا شکوہ کرنے والے شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھوپال (شوبز ڈیسک)غزل کی سچی کتاب مکمل ہو گئی، الفاظ کا جادو تھم گیا، زندگی میں قبر سے کم زمین ملنے کا شکوہ کرنے والے شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بشیر بدر جدید اردو غزل کے مقبول اور معتبر شاعر تھے، وہ تقریباً ایک دہائی صاحب فراش رہنے کے بعد آج بھوپال میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بشیر بدر طویل عرصہ سے دماغ کے عارضے میں مبتلا تھے۔انہوں نے محبت، تنہائی، ہجرت اور انسانی جذبات کو اپنی شاعری میں سادگی کے ساتھ بیان کیا۔بھارتی حکومت نے انہیں پدم شری ایوارڈ سے نوازا تھا، پوری دنیا کے ادبی حلقوں میں انتقال کی خبر کے بعد سوگ کی فضا چھاگئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے ایٹمی دھماکوں سے دنیا پر اپنی خودمختاری اور دفاعی صلاحیت ثابت کی، سید یوسف رضا گیلانی

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید میریدوف سے ملاقات، اقوام متحدہ سمیت مختلف کثیرالجہتی فورمز پر تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید میریدوف سے ملاقات، اقوام متحدہ سمیت مختلف کثیرالجہتی فورمز پر تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید میریدوف سے ملاقات، اقوام متحدہ سمیت مختلف کثیرالجہتی فورمز پر تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper