• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

ممبئی،انتظامیہ نے دو تاریخی مساجد اور مسلمانوں کے سینکڑوں گھرمسمار کر دیئے،پولیس نے احتجاج کی پاداش میں 50سے زائد مسلمان گرفتار کر لیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2026
in انڈیا
0
ممبئی،انتظامیہ نے دو تاریخی مساجد اور مسلمانوں کے سینکڑوں گھرمسمار کر دیئے،پولیس نے احتجاج کی پاداش میں 50سے زائد مسلمان گرفتار کر لیے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی۔( نمائندہ خصوصی):بھارتی ریاست مہاراشتر کے دارلحکومت ممبئی کے علاقے باندرہ ایسٹ میں انتظامیہ نے انسدادِ تجاوزات مہم کی آڑ میں دو تاریخی مساجد اور مسلمانوں کے سینکڑو ں کچے مکانات مسمار کر دیے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اس کارروائی میں70تا 80برس پرانی دو مساجد کے علاوہ سینکڑوں کچی بستیاں اور غیر قانونی ڈھانچے گرائے گئے۔انہدام کے خلاف مقامی رہائشیوں اور مسلم کمیونٹی کے افراد نے شدید احتجاج کیا۔ پولیس اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں ۔ پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ سمیت طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ پولیس نے پچاس سے زائد مسلمان گرفتار کر لیے جہاں مزید کی گرفتاری کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد لی جا رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان ریلویز ملک بھر میں ٹرینوں پر اور ریلوے سٹیشنز پر مسافروں کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیےاقدامات کر رہی ہے، فرح ناز اکبر

اگلی پوسٹ

زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت انسانی اسمگلنگ نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن سخت کردیا گیاہے ، طلال چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت انسانی اسمگلنگ نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن سخت کردیا گیاہے ، طلال چوہدری

زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت انسانی اسمگلنگ نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن سخت کردیا گیاہے ، طلال چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper