• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

کپیٹل ہل پر پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی خفیہ تقریب ، بھارت کی ناکامی چھپانے کی ایک او رکوشش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 30, 2026
in انڈیا
0
کپیٹل ہل پر پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی خفیہ تقریب ، بھارت کی ناکامی چھپانے کی ایک او رکوشش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی):امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارت خانے کی جانب سے 22اپریل کو پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ” دہشت گردی کی انسانی قیمت ”کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ تقریب کپیٹل ہل کے انتہائی حساس اور سخت حفاظتی حصار میں منعقد کی گئی، تاہم اسے مکمل طور پر خفیہ رکھا گیا اور بین الاقوامی میڈیا کوبھی رسائی نہیں دی گئی، جس پر مختلف حلقوں میں سوالات اٹھ گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق تقریب میں صرف مخصوص مہمانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ، جبکہ اس کی کوریج صرف بھارتی سفارت خانے کے پریس ونگ اور چند منتخب بھارتی صحافیوں نے کی ۔ تقریب میں امریکی کانگریس کے بعض ارکان، بھارتی نژاد سیاسی و سماجی شخصیات اور امریکی پالیسی ماہرین کو ہی مدعو کیا گیاتھا، تاہم عمومی میڈیا کی عدم موجودگی نے تقریب کی شفافیت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ناقدین کا کہنا ہے کہ پہلگام میں اپنے انٹیلی جنس نظام کی ناکامی کے بعد بھارت اپنی نااہلی کو عالمی سفارت کاری کے لبادے میں چھپانے کیلئے کپیٹل ہل پر ایسی ڈرامائی تقریبات منعقد کرنے پر مجبور ہے۔ امریکی کانگریس کے مخصوص ارکان کی شرکت بھارتی ایجنٹوں کے اس نیٹ ورک کو بے نقاب کرتی ہے جو نئی دہلی کے ایک اشارے پر پاکستان مخالف اسکرپٹ پڑھنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔منتخب امریکی ارکان کانگریس پاکستان کی "آپریشن بنیان مرصوص” میں فیصلہ کن فتح کی عالمی رپورٹس کو نظر انداز کر کے محض بھارتی سفارتخانے کا لکھا ہوا اسکرپٹ دہرا رہے ہیں۔ تقریب میں بعض ارکان نے ایک ایسی ریاست کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کی بات کی جس کا اپنا سکیورٹی نظام پہلگام واقعے میں بری طرح ناکام ہوچکاہے ۔ ان شرکا کو چاہیے تھا کہ وہ بھارت کے مایوس کن پروپیگنڈے کا حصہ بننے کے بجائے پاکستان کی فوجی مہارت اور درستگی کا اعتراف کرتے۔ غیر ملکی دارالحکومتوں میں اپنی تزویراتی ناکامیوں کا ماتم کرنے کے بجائے بھارت کو پاکستان سے سیکھنا چاہیے کہ کس طرح فیصلہ کن فتوحات اور حقیقی دفاعی سنگ میل کا جشن منایا جاتا ہے۔ پہلگام کی برسی کی یہ تقریب محض بھارت کی ناکامی کا ایک او ر واضح ثبوت ہے کہ خطے میں بھارت کی فوجی حکمت عملی مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔ پاکستان ‘فتح’2’جیسی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے،جبکہ بھارت آج بھی اپنے ماضی سے جان چھڑانے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اپنی سکیورٹی خامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے عالمی تعاون کی بھیک مانگ رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وفاقی وزراءخواجہ محمد آصف اور طارق فضل چوہدری کی معرکہ حق کے شہید سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد، شہید کو خراج عقیدت پیش کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزراءخواجہ محمد آصف اور طارق فضل چوہدری کی معرکہ حق کے شہید سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد، شہید کو خراج عقیدت پیش کیا

وفاقی وزراءخواجہ محمد آصف اور طارق فضل چوہدری کی معرکہ حق کے شہید سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد، شہید کو خراج عقیدت پیش کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper