• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب، بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مسلمانوں کیخلاف تعصب عروج پر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in انڈیا
0
پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب، بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مسلمانوں کیخلاف تعصب عروج پر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں ایک سال قبل بھارتی ریاستی دہشتگردی نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام کا جینا محال کر دیا تھا ،مودی سرکار نے سکیورٹی ناکامی چھپانے اور مسلم مخالف تعصب کے تحت کشمیریوں کو جبری بے دخل کر کے ان کے گھروں کو مسمار کیا۔معروف نشریاتی ادارہ الجزیرہ کے مطابق بی جے پی بھارت کے واحد مسلم اکثریتی خطہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی سازش کر رہی ہے ۔بھارتی حکومت نے بغیر کسی تحقیق اور شواہد کے مقامی کشمیریوں کودہشتگرد قرار دے کر ان کے گھروں کو مسمار کیا۔ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں آپریشن کے نام پر بھارتی فوج نے کشمیری خواتین کو ہراساں کر کے ریاستی درندگی کا ثبوت دیا ۔عالمی ماہرین کےمطابق مودی کے پہلگام ڈرامے کا مقصد پاکستان کیخلاف جارحیت اور بھارتی مسلمانوں کو اپنی نفرت کی بھینٹ چڑھانا تھا ۔پہلگام فالس فلیگ نے مودی سرکار کی کشمیر پالیسی میں ریاستی طاقت، دبا اور آبادیاتی توازن بدلنے کی کوششوں سے متعلق سنگین خدشات کو مزید اجاگر کر دیا ہے ، ماہرین نے کہا کہ ہندوتوا کی پیروکار بھارتی فوج کشمیری عوام میں خوف و ہراس اور مودی کی ظالمانہ پالیسیاں مسلط کرکے علاقے پر قابض ہے۔

پچھلی پوسٹ

قائمقام صدر سیدیوسف رضا گیلانی کی مہر ارشد محمود سے ملاقات، سیاسی و اقتصادی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper