• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، را کے مکروہ کردار بارے خفیہ دستاویز ات منظرِ عام پر آگئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in انڈیا
0
پہلگام فالس فلیگ آپریشن، را کے مکروہ کردار بارے خفیہ دستاویز ات منظرِ عام پر آگئیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کے مکروہ کردار بارے خفیہ دستاویز ات منظرِ عام پر آ گئیں۔ بھارت میں سیاسی عزائم کی تکمیل اور انتہا پسندی سے توجہ ہٹانے کےلئے ریاستی سرپرستی میں فالس فلیگ آپریشنز تاریخ کا سیاہ باب ہیں۔ پہلگام واقعے کے فوری بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را کی لیک شدہ دستاویز ات نے فالس فلیگ سازش کو بے نقاب کر دیا تھا،ان میں واضح ہدایات موجود تھیں کہ ضلع اننت ناگ میں منصوبہ بندی کے تحت ایک فالس فلیگ آپریشن کیا جائے گا۔ دستاویز ات میں واضح تھا کہ فالس فلیگ آپریشن کے بعد منظم طور پر میڈیا کے ذریعے یہ بیانیہ ترتیب دیا جائے گا کہ غیر مسلموں پر حملہ کر دیا گیا ہے۔ را کی دستاویزات کےمطابق سوشل میڈیا پر 200 سے زیادہ اکاؤنٹس کو متحرک کر کے پاکستان مخالف بیانیے میں شدت لائی جائے گی۔فالس فلیگ کے 3 گھنٹوں کے اندر بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرانے کی گمراہ کن مہم بھی ان دستاویز ات کا حصہ تھی ،ان میں یہ بھی نمایاں تھا کہ اس فالس فلیگ آپریشن کو بنیاد بنا کر عالمی برادری سے انسدادِ دہشتگردی میں تعاون کی اپیل کی جائے گی۔لیک دستاویز ات نے پاکستان کے مؤقف کو مزید تقویت دی کہ پہلگام ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جو بھارتی ریاستی سرپرستی میں جاری پرانی پلے بک کا تسلسل ہے۔ ماہرین کے مطابق ان دستاویزات سے واضح ہوا ہے کہ پہلگام محض حادثہ نہیں تھا بلکہ سیاسی عزائم کےلئے ترتیب دیا گیا ایک مذموم منصوبہ تھا۔ان دستاویزات نے ہندوتوا نظریات کے زیرتسلط بھارتی خفیہ ایجنسی را کے دہشتگردانہ عزائم کو بے نقاب کردیا ۔

پچھلی پوسٹ

سردار ایاز صادق کی سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اگلی پوسٹ

سعودی وژن 2030 آخری مرحلے میں داخل، بیشتر اہداف حاصل کرلیے،رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی وژن 2030 آخری مرحلے میں داخل، بیشتر اہداف حاصل کرلیے،رپورٹ

سعودی وژن 2030 آخری مرحلے میں داخل، بیشتر اہداف حاصل کرلیے،رپورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper