• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی کی بھارتی مسلمانوں پر ظلم و بربریت کی انتہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2026
in انڈیا
0
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی کی بھارتی مسلمانوں پر ظلم و بربریت کی انتہا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی کی بھارتی مسلمانوں پر ظلم و بربریت کی انتہا ہوگئی ہے،مودی راج میں فرقہ وارانہ فسادات نے بھارت کو اقلیتوں خصوصاََ مسلمانوں کیلئے غیر محفوظ ملک ثابت کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں۔مودی کے زیر اثر گودی میڈیا مسلمانوں کو ملک دشمن قرار دے کر زہریلا پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف ہے ۔پہلگام فالس فلیگ کے بعد ہندوتوا مہم کے تحت اقلیتوں کی عبادت گاہوں بالخصوص مسلمانوں کی مساجد اور دکانوں کو بے دردی سے مسمار کیا گیا۔پہلگام کی آڑ میں مودی کے فاشسٹ نظریہ کے تحت پلوامہ اور کلگام جیسے مقبوضہ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں نہتے مسلمانوں کے گھروں کو زمیں بوس کر دیا گیا۔بھارت میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد حملوں، جھوٹے مقدمات اور گرفتاریوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔عالمی ماہرین کے مطابق مذموم سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے پہلگام جیسے فالس فلیگ آپریشنز بی جے پی کا وطیرہ ہیں،بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت میں مسلم مخالف رجحان میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا، دہائیوں سے امتیازی سلوک کے شکار بھارتی مسلمانوں کی زندگی بی جے پی حکومت میں مزید بدتر ہو گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

سویڈن کا بچوں کے لیے یونیسیف کے زندگی بچانے کے کام میں مدد کے لیے 4.17 ملین امریکی ڈالر کا عطیہ

اگلی پوسٹ

افغان ہیکرز کا معروف بھارتی میڈیا ادارےپر سائبر حملہ، ملک کی سائبر سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افغان ہیکرز کا معروف بھارتی میڈیا ادارےپر سائبر حملہ، ملک کی سائبر سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے

افغان ہیکرز کا معروف بھارتی میڈیا ادارےپر سائبر حملہ، ملک کی سائبر سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper