• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مودی نے بھارت کو امریکاکے پاس گروی رکھ دیا ہے، کانگریس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 7, 2026
in انڈیا
0
مودی نے بھارت کو امریکاکے پاس گروی رکھ دیا ہے، کانگریس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی( نمائندہ خصوصی):انڈین نیشنل کانگریس نے روس سے خام تیل لینے کی امریکی عارضی اجازت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کو امریکہ کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس نے ایک بیان میں کہا کہ سمندر میں پھنسے ہوئے روسی تیل کو لینے کی عارضی اجازت نے قومی مفاد کے معاملات میں ملک کی خودمختاری پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔کانگریس نے ایکس پر ایک پوسٹ میں بی جے پی حکومت پر تنقید کر تے ہوئے کہا کہ اس نے ملک کو ایسی صورت حال کی طرف دھکیل دیا ہے جہاں اب امریکہ فیصلہ کر رہا ہے کہ بھارت کہاں سے تیل خرید سکتا ہے اور کہاں سے نہیں۔بیان میں کہاگیا کہ فیصلے وزیر اعظم مودی نہیں کر رہے ہیں بلکہ امریکہ کر رہا ہے ،بھارتی شہری پوچھ رہے ہیں کہ آیا یہ امریکہ کون ہے جو بھارت کو ہدایات دے رہا ہے کہ وہ تیل کس سے لے ۔ہم کسی کے غلام نہیں ہیں، بھارت ایک خودمختار اور آزاد ملک ہے۔ بھارت نے قبل ازیں کہا تھا کہ وہ امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے ایک حصے کے طور پر روسی تیل کی خریداری بند کردے گا۔

پچھلی پوسٹ

برطانیہ میں تین خواتین کے ساتھ شرمناک حرکات کرنے والے سہیل امیری کو سخت سزا سنا دی گئی

اگلی پوسٹ

حافظ صاحب! قوم کو دودھ پینے والی نہیں، شکاری بلیوں کی ضرورت ہے!!!

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حافظ صاحب! قوم کو دودھ پینے والی نہیں، شکاری بلیوں کی ضرورت ہے!!!

حافظ صاحب! قوم کو دودھ پینے والی نہیں، شکاری بلیوں کی ضرورت ہے!!!

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper