• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

آدم خور اسرائیل”غزہ” ظلم وستم کے پہاڑ توڑرہا ہے۔ خوشی غمی میں غزہ کے مسلمانوں بالخصوص وہاں کے معصوم بچوں کو ضرور یاد رکھنا چاہیے۔ مصطفیٰ قریشی

میں غزہ کے حالات کی وجہ سے اپنی سالگرہ نہیں منانا چاہتا تھا لیکن اطہر جاوید صوفی اور وسیع قریشی نے اپنی خواہش پر یہ تقریب رکھی میں ان دونوں کا تہیہ دل سے ممنون ہوں تقریب سے خطاب ۔مصطفیٰ قریشی پاکستان کے قابل فخر اور تاریخ ساز فنکار ہیں آرٹس کونسل جلد ان کے شایان شان تقریب منعقد کرے گی احمد شاہ" ہماری خوش نصیبی ھے کہ آج یہ ہمارے درمیان موجود ہیں۔امجد حسین شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
آدم خور اسرائیل”غزہ” ظلم وستم کے پہاڑ توڑرہا ہے۔ خوشی غمی میں غزہ کے مسلمانوں بالخصوص وہاں کے معصوم بچوں کو ضرور یاد رکھنا چاہیے۔   مصطفیٰ قریشی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
‎کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے لیجنڈری فلم اسٹار مصطفیٰ قریشی نے کہا ھے کہ ہمیں اپنی ہر خوشی غمی میں غزہ کے مسلمانوں بالخصوص وہاں کے معصوم بچوں کو ضرور یاد رکھنا چاہیے جن پر آدم خور اسرائیل ظلم وستم کے پہاڑ توڑرہا ھے اور ہزاروں بچوں کو شہید کر چکا ھے  کوئی ملک اسرائیلی جارہئیت کو نہیں روک رہا ہے وہ آرٹس کونسل آف کو پاکستان کراچی میں پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ اپنی سالگرہ کی تقریب میں اظہارِ خیال کررہے تھے اس موقع پر آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ پی ٹی وی کراچی کے جنرل مینیجر امجد شاہ ڈاکٹر ھما میر اداکار ایاز خان گلوکار تنویر آفریدی کے یو جے کے صدر طاہر حسن خان پریس کلب کے سابق صدر امتیاز خان فاران ،سعادت جعفری کے علاؤہ پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اطہر جاوید صوفی ودیگر نے اظہار خیال کرتے ہوئے مصطفیٰ قریشی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی تقریب میں نظامت کے فرائض وسیع قریشی نے انجام دیے مصطفیٰ قریشی نے مزید کہا کہ میں آپ کی محبتوں کا مقروض ھوں میں غزہ کے حالات کی وجہ  سے اپنی سالگرہ نہیں منانا چاہتا تھا لیکن اطہر جاوید صوفی اور وسیع قریشی نے اپنی خواہش پر یہ تقریب رکھی میں ان دونوں کا تہیہ دل سے ممنون ہوں آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ نے کہا کہ مصطفیٰ قریشی پاکستان کے قابل فخر اور تاریخ ساز فنکار ہیں آرٹس کونسل جلد ان کے شایان شان تقریب منعقد کرے گی امجد حسین شاہ نے کہا کہ ہماری خوش نصیبی ھے کہ آج یہ ہمارے درمیان موجود ہیں ہم اس قابل نہیں کہ ان کے فن پر کچھ بات کر سکیں اطہر جاوید صوفی نے آرٹس کونسل کے صدر آحمد شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ  صدر آرٹس کونسل نے ہمیشہ ہماری سرپرستی کی ہے  مصطفیٰ قریشی بلا شبہ رواں صدی کے بڑے اداکار ہیں ان سے ہمارا ایک روحانی رشتہ ھے طاہر حسن خان اور امتیاز فاران نے مصطفیٰ قریشی کو صدی کا سب سے بڑا فنکار قرار دیا سعادت جعفری نے کہا کہ میرا مصطفیٰ قریشی کے خانوادے سے گہرا رشتہ رہا ھے ہم دونوں حیدرآباد میں ایک ہی  علاقے میں رہتے تھے ڈاکٹر ھما میر نے کہا کہ مصطفیٰ قریشی مشعل راہ کی حیثیت رکھنے والی شخصیت ہیں اداکار ایاز خان نے کہا کہ ہم نے مصطفیٰ قریشی صاحب سے بہت کچھ سیکھا ھے،بعد ازاں مصطفیٰ قریشی نے مہمانوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا اس موقع پر پھولوں کے تحائف بھی پیش کئے گئے جبکہ ماہر تعلیم ارشد ملک نے مصطفیٰ قریشی کو ان کا پورٹریٹ پیش کیا تقریب میں دیگر کئی فنکار اور صحافی بھی شریک ہوئے
پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا دورہ چین دوطرفہ تعلقات میں سنگ میل ثابت ہوگا، سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنائیں گے،چین کے سفیر جیانگ زیدونگ

اگلی پوسٹ

شہنی عظیم:گزشتہ تیس سالوں سے بہترین پرفارمنس کی بدولت بے شمار ایوارڈز ۔ڈرامہ فیسٹولز میں نمبر ون اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہنی عظیم:گزشتہ تیس سالوں سے بہترین پرفارمنس کی بدولت بے شمار ایوارڈز ۔ڈرامہ فیسٹولز میں نمبر ون اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا

شہنی عظیم:گزشتہ تیس سالوں سے بہترین پرفارمنس کی بدولت بے شمار ایوارڈز ۔ڈرامہ فیسٹولز میں نمبر ون اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper