• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

شہنی عظیم:گزشتہ تیس سالوں سے بہترین پرفارمنس کی بدولت بے شمار ایوارڈز ۔ڈرامہ فیسٹولز میں نمبر ون اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
شہنی عظیم:گزشتہ تیس سالوں سے بہترین پرفارمنس کی بدولت بے شمار ایوارڈز ۔ڈرامہ فیسٹولز میں نمبر ون اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی اسٹیج پر نظر ڈالیں تو ماضی قریب میں جہاں معین اختر، عمرشریف، لیاقت سولجر، شہزاد رضا، شکیل صدیقی، رؤف لالہ، سکندر صنم، سیلم آفریدی، موجود تھے وہاں سلمیٰ ظفر، زیبا شہناز، نعیمہ گرج، سلومی، جیسی بہترین اداکارائیں راج کررہی تھیں اسی دوران ایک نام شہنی عظیم کا سامنے آیا اور پھر دیکھتے دیکھتے ہی شہنی عظیم بھی انہی بہترین کارکردگی کے حامل فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئیں شہنی عظیم نے گزشتہ تیس سالوں میں اپنی بہترین پرفارمنس کی بدولت بے شمار ایوارڈ حاصل کیے ڈرامہ فیسٹولز میں نمبر ون اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا شہنی عظیم کو ان کی شاندار خدمات پر گولڈ میڈل دیا گیا انہوں نے جہاں ایک طرف بھر پور کامیڈی رولز ادا کیے وہاں سنجیدہ المیہ طربیہ سوشل قسم کے کردار ادا کرکہ اپنے آپ کو ورسٹائل فنکارہ ثابت کیا ان کے کریڈٹ پر لا تعداد سپر ہٹ ڈراموں کی ایک لمبی فہرست موجود ہے گرچہ اس دوران ان کے فنی کیرئیر میں کچھ نشیب و فراز بھی آے تاہم وہ ثابت قدم رہیں موجودہ دور کے ڈرامہ پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نے شہنی عظیم کے ساتھ انصاف نہیں کیا اتنا زبردست فنی کیریئر ہونے کے باوجود شہنی عظیم کو ان کے معیار کے مطابق کام نہیں دیا جارہا ہے نیو ٹیلنٹ کو موقع ضرور دینا چاہئے اس بات سے کسی کو انکار نہیں ہے مگر تجربے کا کوئی متبادل نہیں ہوتا شہنی عظیم ایک سال کے گیپ کے بعد عیدالاضحی پر اسٹیج ڈرامہ ” بکرے ڈرامے باز” میں حصہ لے رہی ہیں افتتاحی تقریب میں شہنی عظیم نے جہاں ایک طرف کراچی اسٹیج کی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا وہاں انہوں نے میڈیا سے بھی شکوہ کیا کہ میڈیا نے سینئر فنکاروں کو نظر انداز کیا ہوا ہے دیکھا جائے تو کسی حد شہنی عظیم کا یہ شکوہ جائز بھی ہے تاہم اس میں کچھ قصور خود سینئر فنکاروں کا بھی ہے وہ میڈیا کے رابطے میں نہیں رہتے شہنی عظیم کا کہنا بھی درست ہے کہ وہ ڈراموں میں شو پیس کے طور پر کام نہیں کرسکتیں ہمارے لئے بھرپور کردار ہونے چاہئیں تیس سال کام کرنے کے بعد وہ کسی کے پاس جاکر ڈراموں کے لئے کام نہیں مانگ سکتی ہیں بلکہ ڈرامہ رائٹرز کو ہمارے لئے اچھے مضبوط کردار تخلیق کرنا چاہئیں عیدالاضحی پر پیش کیے جانے والے ڈرامے کے حوالے سے شہنی عظیم کا کہنا تھا کہ اس ڈرامے کی کاسٹ بہت اچھی ہے بڑے بجٹ کا ڈرامہ ہے اور میرا رول اہمیت کا حامل ہے اپنی طرف سے سو فیصد پرفارمنس پیش کرونگی اور عید کے بعد اچھے اسکرپٹس پر مشتمل ڈراموں کی آفرز ہوئیں اور میرا رول اچھا ہوا تو وہ ضرور کرینگی

پچھلی پوسٹ

آدم خور اسرائیل”غزہ” ظلم وستم کے پہاڑ توڑرہا ہے۔ خوشی غمی میں غزہ کے مسلمانوں بالخصوص وہاں کے معصوم بچوں کو ضرور یاد رکھنا چاہیے۔ مصطفیٰ قریشی

اگلی پوسٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور سی ڈی اے آپریشن کے خلاف درخواست پر دلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور سی ڈی اے آپریشن کے خلاف درخواست پر دلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور سی ڈی اے آپریشن کے خلاف درخواست پر دلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کر لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper