• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

بالی وڈ دبنگ خان سلمان خان نے 35 سالہ فلمی کیریئر کی یادیں شیئر کردیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 27, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
بالی وڈ دبنگ خان سلمان خان نے 35 سالہ فلمی کیریئر کی یادیں شیئر کردیں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( نیٹ نیوز)
بالی ووڈ کے مشہور اداکار و سپر اسٹار دبنگ خان سلمان خان کو فلمی دنیا میں قدم رکھے 35 برس ہوگئے ہیں انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کی یادیں شیئر کردیں۔سلمان خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر 35 سالہ فلمی کیریئر کی یادیں شیئر کی ہیں، جس میں انہوں نے اپنی مشہور فلموں کے ڈائیلاگز اور ایکشن دکھائے ہیں۔اپنی پوسٹ میں سلمان خان نے لکھا کہ 35 سال مجھے 35 دنوں کی طرح لگ رہے ہیں، اپنے پیغام میں اداکار نے مداحوں کی محبت کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔57 سالہ اداکار نے اپنی پہلی فلم ’میں نے پیار کیا‘ سے لے کر ٹائیگر سیریز تک کی بننے والی سپر ہٹ فلموں کے سین شیئر کیے ہیں۔ سلمان خان نے بالی ووڈ میں کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا ہے۔سلمان خان کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں کئی مشہور ڈائیلاگز بھی موجود ہیں۔ جن میں تیرے نام، وانٹڈ، دبنگ، باڈی گارڈ اور دیگر مووی شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بالی وڈ اسٹار ملائیکا اروڑہ اور ارجن کپور راہیں جدا ہو گئی ؟؟؟؟

اگلی پوسٹ

غزوہ ہند اور اسلامی عسکری قوت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غزوہ ہند اور اسلامی عسکری قوت

غزوہ ہند اور اسلامی عسکری قوت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper