• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

بالی وڈ اسٹار ملائیکا اروڑہ اور ارجن کپور راہیں جدا ہو گئی ؟؟؟؟

بالی ووڈ ڈانسر ملائیکا اروڑہ نے ارجن کپور کے فیملی ممبران کو سوشل میڈیا لسٹ سے نکال دیا۔ کیا یہ اس بات کی تصدیق ہے؟؟؟ ارجن کپور نے کمنٹ کیا کہ یہ آپ کی زندگی کا اصل اسٹار ہے، ساتھ ہی ارجن نے دل والا ایموجی بھی بنایا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 27, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
بالی وڈ اسٹار ملائیکا اروڑہ اور ارجن کپور راہیں جدا ہو گئی ؟؟؟؟
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( نیٹ نیوز)
بالی ووڈ ڈانسر ملائیکا اروڑہ نے ارجن کپور کے فیملی ممبران کو سوشل میڈیا لسٹ سے نکال دیا۔ کیا یہ اس بات کی تصدیق ہے کہ ڈانسنگ کوئین ملائیکا اروڑا نے ارجن کپور سے راہیں جدا کرلی ہیں۔بالی وڈ زرائع کے مطابق ملائیکا اروڑا نے انشولا کپور، جانوی کپور اور خوشی کپور کے ساتھ بونی کپور اور انیل کپور کو ان فالو کردیا ہے۔بھارتی میڈیا میں ارجن کپور اور ملائیکا اروڑا کے بریک اپ کی افواہیں زیر گردش ہیں، ایسے میں ڈانسنگ کوئین کے اس اقدام نے انٹرنیٹ صارفین کو اشارہ دے دیا۔انٹرنیٹ صارفین پہلے ہی ارجن کپور اور ملائیکا اروڑا کی علیحدگی کی خبریں سن رہے ہیں لیکن دونوں جانب سے تاحال کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
بالی وڈ زرائع کے مطابق ملائیکا اروڑا تاحال ارجن کپور کو سوشل میڈیا پر فالو کررہی ہیں، یہ جوڑی کافی عرصے سے ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہے۔رپورٹ کے مطابق ارجن کپور جو کافی عرصے سے ملائیکا اروڑا کے ساتھ ہیں، وہ اچانک ہی کیسے اُن سے بے وفائی کرسکتے ہیں؟ ہوسکتا ہے کسی اور وجہ سے دونوں نے باہمی فیصلے سے راہیں جدا کرلی ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ارجن کپور ایسے نہیں ہیں کہ ان کی زندگی کو خاندان والے چلائیں بلکہ والد تو اُن کی زندگی سے کافی عرصے سے باہر ہیں۔ارجن کپور نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ای ک پوسٹ شیئر کی، جس کی وجہ سے انٹرنیٹ صارفین سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ شاید انہوں نے ملائیکا اروڑا سے راہ جدا کرلی ہے ٹی۔اس تصویر پر نہ تو ارجن کپور اور نہ ہی ملائیکا اروڑا نے کوئی ردعمل دیا بلکہ دونوں نے تو اب تک بریک اپ کی خبروں کی تصدیق یا تردید بھی نہیں کی۔یہ خبر بھی زیرگردش ہے کہ ارجن کپور نے ملائیکا اروڑا سے بریک اپ کے بعد کوشا کاپیلا کے ساتھ رابطے بڑھا دیے ہیں تاہم کوشا نے ان افواہوں کی تردید کی ہے۔
انہوں نے ایک براڈکاسٹ میں کہا کہ ’ہر دن میں اپنے بارے میں بہت گند پڑھتی ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ میری والدہ یہ سب نہ پڑھ لیں‘۔بالی ووڈ ڈانسر ملائیکا اروڑہ نے ارجن کپور کے فیملی ممبران کو سوشل میڈیا لسٹ سے نکال دیا۔ کیا یہ اس بات کی تصدیق ہے دوسری جانب
کتوں کے عالمی دن کے موقع پر ملائیکہ نے اپنے پالتو کتے کیسپر کے ساتھ تصویر شیئر کی۔انہوں نے کہا کہ میرے شوٹنگ کے دنوں میں اس سے بہتر ساتھی کوئی نہیں ہوسکتا۔اس پرارجن کپور نے کمنٹ کیا کہ یہ آپ کی زندگی کا اصل اسٹار ہے، ساتھ ہی ارجن نے دل والا ایموجی بھی بنایا۔

پچھلی پوسٹ

پرویز الٰہی کی رہائی کے سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

بالی وڈ دبنگ خان سلمان خان نے 35 سالہ فلمی کیریئر کی یادیں شیئر کردیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بالی وڈ دبنگ خان سلمان خان نے 35 سالہ فلمی کیریئر کی یادیں شیئر کردیں

بالی وڈ دبنگ خان سلمان خان نے 35 سالہ فلمی کیریئر کی یادیں شیئر کردیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper