• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

آئمہ بیگ اسپاٹیفائی کے ایکول پاکستان کی ایمبیسڈر منتخب، نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر جلوہ گر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 28, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
آئمہ بیگ اسپاٹیفائی کے ایکول پاکستان کی ایمبیسڈر منتخب، نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر جلوہ گر
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
کراچی(اسٹاف رپورٹر)   پاکستان کی مشہور گلوکارہ اور روح پرور آواز کی مالک آئمہ بیگ اسپاٹیفائی کے ایکول پروگرام کے تحت ماہ جون کی ایکول ایمبیسڈر منتخب ہوگئی ہیں۔دیگر ایکول ایمبیسڈرز کی طرح آئمہ بیگ بھی نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر جلوہ گر ہوئی ہیں۔ اس سلسلے میں ان کا گیت ‘اے زندگی’ اسپاٹیفائی کی ایکول پاکستان پلے لسٹ میں قابل ذکر انداز سے شامل کیا گیا ہے۔
آئمہ بیگ نے 2016 میں اپنے میوزک کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اس کے بعد سے وہ ملک کی نہایت مشہور پلے بیک سنگر بن گئیں۔ انہوں نے حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ فخر امتیاز سمیت متعدد اعزازات اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر اپنی پہچان بنائی ہے اور انکے پرستاروں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ اپنی مسحور کن آواز، روح پرور میوزک کی تخلیق اور درست وقت پر سُروں کو چھیڑنے کی خاص صلاحیت نے انہیں اپنے میوزک کیرئیر کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ انہوں نے عاصم اظہر، علی ظفر، علی سیٹھی اور ساحر علی بگا جیسے معروف موسیقاروں کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔
آئمہ بیگ کے گیت متعدد فلموں کا بھی حصہ بن چکے ہیں جن ‘میں لاہور سے آگے ‘،’نامعلوم افراد ‘2، ‘طیفا ان ٹربل ‘اور ‘جوانی پھر نہیں آنی 2 ‘شامل ہیں۔
پچھلی پوسٹ

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پرپاکستانی نژادکینیڈین شہری کے قتل کا مقدمہ درج

اگلی پوسٹ

گلوبل افیئرز اسپیشلسٹ بروکلین چیمبر آف کامرس،کلف پاکستان کے سفیر برائے امن و ثقافت اور امریکہ کی معروف سماجی شخصیت شاہد خان کادورہ پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گلوبل افیئرز اسپیشلسٹ بروکلین چیمبر آف کامرس،کلف پاکستان کے سفیر برائے امن و ثقافت اور امریکہ کی معروف سماجی شخصیت شاہد خان کادورہ پاکستان

گلوبل افیئرز اسپیشلسٹ بروکلین چیمبر آف کامرس،کلف پاکستان کے سفیر برائے امن و ثقافت اور امریکہ کی معروف سماجی شخصیت شاہد خان کادورہ پاکستان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper