• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

سنجے دت نے اپنے ہاتھ پر اقرا کا نام ٹیٹو کیوں بنوایا؛ وجہ سامنے آگئی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 5, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
سنجے دت نے اپنے ہاتھ پر اقرا کا نام ٹیٹو کیوں بنوایا؛ وجہ سامنے آگئی۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( نیٹ نیوز)نئے سال کی آمد کا اداکار سنجے دت نے ہاتھوں پر دو نئے ٹیٹوز بنوا کر استقبال کیا اور اس کی ایک خاص وجہ بھی ہے۔بالی ووڈ اسٹار سنجے دت اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے اسٹائل کے لیے بھی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ پہلے اداکار ہیں نے جنھوں نے جاندار باڈی بنائی ورنہ اس سے قبل ہیرو کا جم جانا عجیب سمجھا جاتا تھا۔اس طرح سنجے دت کے اس باڈی بلڈنگ اسٹائل نے بالی ووڈ کے نرم و نازک ہیروز کو مضبوط جسم کا مالک بننے کی جانب راغب کیا اور آج یہ ہر ایک ہیرو کے لیے لازمی ہوگیا ہے ورنہ اس سے قبل تصور بھی محال تھا۔یہی نہیں، جب سنجے دت نے لمبے بال رکھے تو فلم ڈائریکٹرز کو یہ روپ پسند نہیں آیا کہ اس سے ہیرو ازم کو ٹھیس پہنچتی ہے اور ولن کے تصور کو تقویت ملتی ہے لیکن عوام کو سنجے کا یہ روپ اتنا بھایا کہ نوجوانوں کا پسندیدہ ہیر اسٹائل بن گیا تھا۔اسی طرح رواں برس کا آغاز بھی سنجے دت نے دھماکے دار کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے انھوں نے ہاتھوں پر دو ٹیٹوز بنوائے ہیں جو ناموں پر مشتمل ہیں۔ ایک پر اقرا لکھا ہے اور دوسرے پر شہران کندا ہوا ہے۔یہ دونوں نام ان کے جڑواں بچوں کے ہیں جو ان کی تیسری اہلیہ مانیتا (دلنواز شیخ) سے ہیں۔ سنجے کی برین کینسر انتقال کرجانے والی پہلی اہلیہ سے بھی ایک بیٹی ہے جو اس وقت ننھیال کے ساتھ امریکا میں ہے۔سنجے دت اپنی مسلمان والدہ نرگس سے بہت پیار کرتے تھے اور ان کے انتقال کرجانے کے بعد بھی اپنی ماں کے دیئے ہوئے تعویز گلے میں پہنا کرتا تھے اور اسی لیے انھوں نے اپنی بیٹی کا نام اقرا رکھا ہے۔سنجے دت کی تیسری اور موجودہ اہلیہ مانیتا بھی ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں اور ان کا پیدائشی نام دلنواز شیخ تھا تاہم وہ فلمی نام مانیتا سے مشہور ہوئیں۔

Previous Post

لاہور: نک دا کوکا شالیمار باغ میں گانے پر قوال کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 18,805 غیر قانونی تارکین گرفتار 12,238 کو ملک واپس بھیجا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 18,805 غیر قانونی تارکین گرفتار 12,238 کو ملک واپس بھیجا گیا

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 18,805 غیر قانونی تارکین گرفتار 12,238 کو ملک واپس بھیجا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper