• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام فلم ’’کراچنگ ٹائیگر ہیڈن ڈریگن ‘‘ کی نمائش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2025
in انٹرٹینمنٹ‎
0
لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام فلم ’’کراچنگ ٹائیگر ہیڈن ڈریگن ‘‘ کی نمائش
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام الحمرا فلم کلب میں فلم کراچنگ ٹائیگر ہیڈن ڈریگن پیش کی گئی۔چیئرمین الحمرا رضی احمد، ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا توقیر حیدر کاظمی، الحمرا بورڈ ممبر صوفیہ بیدار نے خصوصی طور پر فلم دیکھی۔فلم نامور ڈائریکٹر اینک لی کی تخلیق محبت،فرض،آزادی،قربانی،ماشل آرٹ کلاسک کا مجوعہ ہے۔مشہور و معروف اداکار چا یون فیٹ، مشل یہو، ژانگ زیئی،چنگ چن و دیگر کی فنکارانہ صلاحیتوں دیکھنے والوں کو متاثر کرتی رہی۔فلم کا نام چینی کہاوت پر مبنی ہے جس کا مطلب غیر معمولی خوبیاں یا طاقتور لوگ ہیں جو عام نظر سے مخفی ہیں۔فلم میں دیکھایا گیا ہے کہ اچھے راستے کامیابی کی طرف جبکہ غلط راستے تباہی کی طرف لے جاتے ہیں۔چیئرمین الحمرا رضی احمد نے اس موقع پر کہا کہ اس فلم میں دیکھایا گیا ہے کہ بڑے لوگ اکثر ہماری نظروں سے اوجھل رہتے ہیں،اصل بہادری اپنے اندر کی سچائی کو پہچاننا ہے۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا توقیر حیدر کاظمی نے کہا کہ الحمرا آرٹس کونسل کے پلیٹ فارم پر فلم کی نمائش ایک احسن اقدام ہے۔ حاضرین نے اپنی رائے میں کہا کہ الحمرا کے جانب کی فلم کا انتخاب نہایت دانشوری سے کیا گیا ہے۔ الحمرا فلم کلب کی طرف سے یہ سلسلہ باقاعدگی سے جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کیلئے امریکہ کے شہر لاڈرہل پہنچ گئی

اگلی پوسٹ

حکومت پی ٹی آئی کے کارکنوں سمیت کسی کو بھی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روکنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، کھیئل داس کوہستانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت پی ٹی آئی کے کارکنوں سمیت کسی کو بھی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روکنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، کھیئل داس کوہستانی

حکومت پی ٹی آئی کے کارکنوں سمیت کسی کو بھی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روکنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، کھیئل داس کوہستانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper