• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

کوئی ملک خود کو دنیا کا پولیس مین یا جج قرار نہیں دے سکتا، چین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 6, 2026
in چین
0
کوئی ملک خود کو دنیا کا پولیس مین یا جج قرار نہیں دے سکتا، چین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ ۔( نمائندہ خصوصی):چین نے کہا ہے کہ کوئی ملک خود کو دنیا کا پولیس مین یا عالمی جج قرار نہیں دے سکتا۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماو نِنگ نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک نہ تو دنیا کا پولیس مین بن سکتا ہے اور نہ ہی خود کو بین الاقوامی جج قرار دینے کا حق رکھتا ہے۔منگل کے روز معمول کی پریس بریفنگ کے دوران وینزویلا کی صورتحال سے متعلق سوال کے جواب میں ماو نِنگ نے کہا کہ چین ہمیشہ اس اصول کی حمایت کرتا ہے کہ تمام ممالک کو دیگر اقوام کے اس حق کا احترام کرنا چاہیے کہ وہ اپنے ترقیاتی راستے کا آزادانہ انتخاب کریں۔انہوں نے زور دیا کہ تمام ممالک، بالخصوص بڑی طاقتوں کو، بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد و اصولوں کی پابندی کرنی چاہیے اور اس حوالے سے مثال قائم کرنی چاہیے ۔ چینی ترجمان نے مزید کہا کہ باہمی احترام، خودمختاری اور عدم مداخلت عالمی استحکام کے لیے بنیادی اصول ہیں، جنہیں نظر انداز کرنے سے بین الاقوامی کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان کے روس میں سفیر فیصل نیاز ترمذی کی ملاقات

اگلی پوسٹ

سلامتی کونسل کا اجلاس ، روس، چین اور کولمبیا کی وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کی مذمت، صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو رہا کرنے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سلامتی کونسل کا اجلاس ، روس، چین اور کولمبیا کی وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کی مذمت، صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو رہا کرنے کا مطالبہ

سلامتی کونسل کا اجلاس ، روس، چین اور کولمبیا کی وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کی مذمت، صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو رہا کرنے کا مطالبہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper