• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

امریکی ایجنڈا عالمی سیاسی صورتحال اور بھٹو۔

تحریر :- حبیب جان (لندن)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 5, 2026
in کالمز
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آپ چاہئے بھٹو شہید کے کردار سے خوش ہو یا نہ ہو اس سے کوئی غرض نہیں، بھلا بغض رکھنے والے لوگوں کو کس طرح راغب بھٹو کیا جاسکتا ہے۔ذوالفقار علی بھٹو بطور تیسری دنیا کے سیاسی رہنما کے عالمی سیاسی منظر نامے پر گہری نظر رکھتے تھے اور یہی وجہ تھی کہ خاندانی پس منظر کم عمری میں دار فانی سے کوچ کر جانا جیسے حقائق سے آگاہی کے سبب انہیں ہر کام شروع کرنے کی بڑی جلدی رہتی تھی۔ یاد رہے بھٹو خاندان کے مرد حضرات پچاس سال سے زائد کم و بیش ہی بقید حیات رہتے تھے۔شہید بھٹو نے اپنے مختصر دورِ حکومت میں جس رفتار سے بڑے بڑے صنعتی و تجارتی منصوبے مکمل کئے وہ آج کے حکمران پندرہ بیس سال میں بھی نہیں کر سکے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے عالمی سازشوں کو بھانپتے ہوئے امریکہ اسرائیل ہندوستان گٹھ جوڑ کو قبل از وقت محسوس کر لیا تھا۔اور ان ہی لاحق خطرات سے نبرد آزما ہونے کیلئے چین سے پائیدار دوستی کی بنیاد ڈالی اور دوسری طرف پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے ایسا میکانزم تیار کیا کہ ان کے بعد کے آنے والے آمروں کو بھی ایٹمی پروگرام کو جاری رکھنا مجبوری بن گیا۔گزشتہ دنوں وینزویلا صدر کے اغوا اور ایران کو امریکی دہمکیوں کے بعد پاکستان کی سالمیت پر بھی کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ غالباً اب پاکستان کے بونے ٹائپ دانشوروں اور سامراجی ایجنٹس کو بھٹو کی پھانسی شاہ فیصل کا قتل لیبیا عراق کی تباہی و بربادی کی سمجھ آگئی ہوگی اور موجودہ صورتحال میں پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور پاک فوج کا مستحکم کردار کا ادراک ہوگیا ہوگا۔اَلْحَمْدُلِلّٰه مئی 2025 کو بھارتی عزائم کو خاکستر کرنے کے بعد پاکستان عالمی برادری کے سامنے مستحکم پوزیشن میں ہے۔ اور آج بغض بھٹو کے علمبردار بھی پاکستان کی دفاعی نظام کی بدولت اپنے آپ کو محفوظ سمجھتے ہیں۔آئیں ہم سب عہد کریں ذوالفقار علی بھٹو شہید، ڈاکٹر عبدالقدیر خان و دیگر سیاستدان سمیت سیٹھ عابد اہلیان لیاری اور کیماڑی کے ملاحوں کی جانفشانی اور قربانیوں کو خراج عقیدت کرتے ہوئے، پاکستان کی استحکامت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ اللہ تعالیٰ ذوالفقار علی بھٹو کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

پچھلی پوسٹ

(مادورو کا اغوا( حصہ اول

اگلی پوسٹ

تریمت کتھا: ڈاکٹر سعدیہ کمال.

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تریمت کتھا: ڈاکٹر سعدیہ کمال.

تریمت کتھا: ڈاکٹر سعدیہ کمال.

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper