• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

روس کا 660 یوکرینی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، کیف پر بیلسٹک میزائل حملے کی اطلاع

(نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
روس کا 660 یوکرینی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، کیف پر بیلسٹک میزائل حملے کی اطلاع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو۔(نمائندہ خصوصی):روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے رات بھر میں یوکرین کے 660 ڈرون تباہ کر دیے، جبکہ یوکرین نے دارالحکومت کیف پر روسی بیلسٹک میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کے حوالے سے آر ٹی نے رپورٹ کیا کہ فضائی دفاعی نظام نے رات کے دوران 660 یوکرینی فکسڈ وِنگ ڈرونز کو تباہ کیا۔روس کے مطابق یہ ڈرون بیلگورود، برائنسک، کرسک، اوریول، کالوگا، لیپٹسک، روستوف، ورونیز، تولا، ریازان، آستراخان، ماسکو ریجن، کریمیا، بحیرہ اسود اور بحیرہ آزوف کے علاقوں میں مار گرائے گئے۔دوسری جانب، یوکرین کے اعلیٰ حکام نے دارالحکومت کیف پر روسی بیلسٹک میزائل حملے کی اطلاع دی ہے تاہم فوری طور پر اس کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

پچھلی پوسٹ

یوم عاشور نے امت مسلمہ کو میدان کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ، اہل بیت اور ساتھیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلا تا ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ۔

اگلی پوسٹ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کو ایک منظم ہتھیار کے طور پر استعمال کررہاہے ،سول سوسائٹی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کو ایک منظم ہتھیار کے طور پر استعمال کررہاہے ،سول سوسائٹی

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کو ایک منظم ہتھیار کے طور پر استعمال کررہاہے ،سول سوسائٹی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper