• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت سے آنیوالے سکھ یا تری حسن ابدال سے ننکانہ صاحب پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2024
in پاکستان
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے بھارت سے آنیوالے 2400سکھ یا تری حسن ابدال سے ننکانہ صاحب پہنچ گئے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ کے افسران نے سکھ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا ۔بورڈ نے گورودوارہ جنم استھان کو خوبصور ت انداز میں سجانے کے علاوہ دیگر اعلی انتظامی اقدامات کئے ہیں جبکہ یاتریوں کو رہائش، ٹرانسپورٹ، لنگر اور میڈیکل کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، سکھ یا تری گوردوارہ جنم استھان میں اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے بعد گوردوارہ سچا سودا فاروق آباد کا بھی دورہ کریں گے۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے سکھ رہنمائو ں نے کہا کہ ٹرسٹ بورڈ انتظامیہ نے ہمارے لئے بہترین انتظامات کئے ہیں، گوردوارہ جنم استھان کی خوبصورتی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اور متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے ہمارے مقدس مقامات کا بہترین تحفظ اور دیکھ بھال کی جا رہی ہے

پچھلی پوسٹ

دنیا مزید جنگوں کی متحمل نہیں ہو سکتی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اگلی پوسٹ

سرینگر لہہ ہائی وے برف باری کے باعث ٹریفک کے لئے بند

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرینگر لہہ ہائی وے برف باری کے باعث ٹریفک کے لئے بند

سرینگر لہہ ہائی وے برف باری کے باعث ٹریفک کے لئے بند

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper