• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

سرینگر لہہ ہائی وے برف باری کے باعث ٹریفک کے لئے بند

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
سرینگر لہہ ہائی وے برف باری کے باعث ٹریفک کے لئے بند
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلسل بارش اور برف باری کے باعث سرینگر-لہہ ہائی وے کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میدانی علاقوں میں آج دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش جاری ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری ہوئی جس کے باعث سرینگر لہہ ہائی وے کو بند کردیاگیا۔مغل روڈ پر بھی آج مسلسل دوسرے روز ٹریفک معطل رہی۔ ٹریفک پولیس کے ایک افسر نے بتایاکہ  جنوبی کشمیر میں سرینگر-سونہ مرگ،گمری روڈ اور مغل روڈ کو تازہ بارش اور برف باری کی وجہ سے ہفتے کو بند کر دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ 270 کلومیٹر طویل سرینگر جموں ہائی وے جو وادی کشمیر کو باقی دنیا سے ملانے والا واحد زمینی راستہ ہے،کچھ معمولی مسائل کے باوجود ٹریفک کے لئے کھلا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت سے آنیوالے سکھ یا تری حسن ابدال سے ننکانہ صاحب پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی آصفہ بھٹو زرداری کو قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کی آصفہ بھٹو زرداری کو قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری کی آصفہ بھٹو زرداری کو قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper