• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

دنیا مزید جنگوں کی متحمل نہیں ہو سکتی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
دنیا مزید جنگوں کی متحمل نہیں ہو سکتی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی ):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے عالمی برادری کو تنازعات میں شدت کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطی اور دنیا مزید جنگوں کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ایف پی کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہ تو خطہ اور نہ ہی دنیا مزید جنگ کی متحمل ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ انتہائی کشیدگی کے دہانے پر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خطے کے لوگ مکمل تباہ کن جنگ کے حقیقی خطرے کا سامنا کر رہے ہیں۔ اب اس خطرے اور کشیدگی کو کم کرنے کا وقت آ گیا ہے ۔ انہوں نےتمام متعلقہ فریقوں سے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں مالدیپ کے سابق صدر محمدنشید سے ملاقات

اگلی پوسٹ

بھارت سے آنیوالے سکھ یا تری حسن ابدال سے ننکانہ صاحب پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

بھارت سے آنیوالے سکھ یا تری حسن ابدال سے ننکانہ صاحب پہنچ گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper