• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

لیہہ”:ایل اے بی “ کا بھارتی صنعت کاروں کو زمینیں فروخت پر اظہار تشویش ، مار چ کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
لیہہ”:ایل اے بی “ کا بھارتی صنعت کاروں کو زمینیں فروخت پر اظہار تشویش ، مار چ کا اعلان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لیہہ:(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے خطے لداخ میں لیہہ ایپکس باڈی (ایل ا بی) نے کہا ہے کہ تنظیم کا ایک نمائندہ وفد آنے والے دنوں میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے قریب واقع علاقے چانگتھانگ تک پیدل مارچ کرے گا جسکا مقصد یہاں کے کسانوں کو بھارتی صنعت کاروںکو زمینیں فروخت کرنے کے سنگین مضمرات سے آگاہ کرنا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک نے لیہہ میں ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ یہ مارچ بہت جلد شروع کیا جائے گا لیکن تاریخوں کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔انہوںنے کہا کہ بیس کے قریب رہنما اس مارچ کا حصہ ہونگے جو گاﺅں گاﺅں جا کر لوگوں کو بھارتی صنعت کاروںکو زمینیں فروخت کے نقصانات سے آگاہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں چالیس ہزار سے زائد ایکڑ رقبے پر مشتمل چراگاہیں بھارتی صنعت کاروںکو دی جا رہی ہیں جو انتہائی تشویشناک ہے۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب میں کشمیری کمیونٹی کا اجلاس، مقبوضہ جموں وکشمیر میں پابندیوں پر اظہار تشویش

اگلی پوسٹ

پشین جلسے سے ثابت ہو گیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکامی سے دوچار ہو گئی ہے،سینیٹر طلال چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پشین جلسے سے ثابت ہو گیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکامی سے دوچار ہو گئی ہے،سینیٹر طلال چوہدری

پشین جلسے سے ثابت ہو گیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکامی سے دوچار ہو گئی ہے،سینیٹر طلال چوہدری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper