• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

سعودی عرب میں کشمیری کمیونٹی کا اجلاس، مقبوضہ جموں وکشمیر میں پابندیوں پر اظہار تشویش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
سعودی عرب میں کشمیری کمیونٹی کا اجلاس، مقبوضہ جموں وکشمیر میں پابندیوں پر اظہار تشویش
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ: (نیوزڈیسک )سعودی عرب میں مقیم کشمیری کمیونٹی نے ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جس میں جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع، شب قدر اور نماز عید کی ادئیگی پر پابندیوں اور عید چھٹی کی منسوخی جیسے مذموم اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کیاگیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عید ملن کا اہتمام کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سینئر رہنما اور جموں وکشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نے کیا تھا۔کشمیری کمیونٹی کے رہنمائوں سردار وقاص عنایت اور راجہ پرویز نے محمد فاروق رحمانی کو سعودی عرب میں کشمیر بارے سرگرمیوں سے آگاہ کیا ۔ اس موقع پراقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں پر زور دیا گیاکہ وہ کشمیریوں پر عائد کی گئی کربناک پابندیوں کو ختم کرانے کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔ محمد فاروق رحمانی نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی۔انہوں نے کہا مودی حکومت کشمیریوں سے اب ان کی روزی روٹی چھین رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ تعلیمی نظام کو ہندتوا کے رنگ میں رنگا جارہا ہے اور اسلامی اوقاف پر بھی قبضہ کیا گیاہے۔ انہوں نے کہاکہ مقبوضہ ریاست کی تاریخ اور مذہب کو الٹ پلٹ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے مسئلہ کشمیر کو حق خودارادیت کی بنیاد پر حل کرنے کے لئے مہم چلا نے کی ضرورت پر زوردیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کے ایک ایک حصے کا غم ہمارا غم ہے۔ کیونکہ فلسطین سرزمین انبیا کرام ہے، مسجد اقصیٰ قبلہ اول ہے اور آزادی اس ملک کا بنیادی حق ہے۔اس کے بعدپا کستان کے کونسلر جنرل خالد مجید سے بھی تفصیلی ملاقات کی گئی جن کو مقبوضہ جموں وکشمیر سے متعلق کتاب ”کشمیر کے خونچکاں ماہ وسال” پیش کی گئی۔ محمد فاروق رحمانی نے کونسلر جنرل کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا اور سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کے کردار کو سراہا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ کا دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

لیہہ”:ایل اے بی “ کا بھارتی صنعت کاروں کو زمینیں فروخت پر اظہار تشویش ، مار چ کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لیہہ”:ایل اے بی “ کا بھارتی صنعت کاروں کو زمینیں فروخت پر اظہار تشویش ، مار چ کا اعلان

لیہہ”:ایل اے بی “ کا بھارتی صنعت کاروں کو زمینیں فروخت پر اظہار تشویش ، مار چ کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper