• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

کشمیری مسلمانوں کو جامع مسجد سرینگرمیں عیدنمازاداکرنے سے روکناانتہائی قابل مذمت، انجمن اوقاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2024
in انڈیا
0
کشمیری مسلمانوں نے عید پاکستان کیساتھ منائی جامع مسجد ، عیدگاہ سرینگرمیں عید نمازادانہیں کرنے دی گئی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر: (مانیٹرنگ ڈیسک )
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںانجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے عید الفطر پر ایک بارپھر مسجد کو سیل اورکشمیری مسلمانوں کو اس میں عید نماز ادا کرنے سے روکنے پرشدیدردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس طرح کی کارروائیوں کو مذہبی آزادی سلب کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق انجمن نے سرینگر میں اپنے بیان میں کہا کہ بھاررتی اانتظامیہ نے آج علی الصبح جامع مسجد کے تمام دروازے مقفل کردئے اور انجمن اوقات کو بھی مطلع کیا کہ مسجد میں عید نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔بیان میں کہاگیا کہ انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اورانجمن کے سربراہ میر اعظ کو بھی آج صبح دوبارہ گھر میں نظر بند کر دیا۔ بیان میں کہا گیا کہ کشمیریو ں کوجمعہ اورعید کی نماز سے روکنا انتہائی افسوسناک ہے اور بھارت کایہ عمل کشمیریوںکیلئے شدید مایوسی اور بے چینی کا سبب ہے ، انجمن اوقات اس طرح کی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتی ہے اور انتظامیہ پر زور دیتی ہے کہ وہ کشمیریوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرے۔

پچھلی پوسٹ

بی جے پی حکومت کشمیری نظربندوں کو ظالمانہ سلوک کانشانہ بنا رہی ہے،رپورٹ

اگلی پوسٹ

شاہ نورانی جانے والا زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں جاگرا، 17 افراد جاں بحق.20 سے زائد زخمی ہوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شاہ نورانی جانے والا زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں جاگرا، 17 افراد جاں بحق.20 سے زائد زخمی ہوگئے

شاہ نورانی جانے والا زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں جاگرا، 17 افراد جاں بحق.20 سے زائد زخمی ہوگئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper