• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شاہ نورانی جانے والا زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں جاگرا، 17 افراد جاں بحق.20 سے زائد زخمی ہوگئے

زائرین کا تعلق ٹھٹہ سے ہے اور ٹرک میں 30 سے زائد افراد سوار تھے۔واقعے کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر 12 شدید زخمیوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا۔ دیگر زخمی حب کے سول اسپتال میں زیر علاج ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2024
in پاکستان
0
شاہ نورانی جانے والا زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں جاگرا، 17 افراد جاں بحق.20 سے زائد زخمی ہوگئے
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ،حب(نمائندہ خصوصی ،کرائم رپورٹر )حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والا زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں 17افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ٹھٹہ سے درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین سے بھرا ٹرک عیاں پیر کےقریب کھائی میں گرا۔ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں  17افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایاکہ زائرین کا تعلق ٹھٹہ سے ہے اور ٹرک میں 30 سے زائد افراد سوار تھے۔واقعے کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر 12 شدید زخمیوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا۔ دیگر زخمی حب کے سول اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ادھر  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھی حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ اس سے قبل پولیس کا کہنا تھاکہ ایمبولینسیں حادثے کی جگہ روانہ کردی گئیں ہیں اور زخمیوں کو کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/04/WhatsApp-Video-2024-04-11-at-4.52.25-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/04/WhatsApp-Video-2024-04-11-at-4.52.24-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/04/WhatsApp-Video-2024-04-11-at-4.52.24-AM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

کشمیری مسلمانوں کو جامع مسجد سرینگرمیں عیدنمازاداکرنے سے روکناانتہائی قابل مذمت، انجمن اوقاف

اگلی پوسٹ

غزہ:عید پر اسرائیل کی دہشت گردی جاری : اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہو گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غزہ:عید پر اسرائیل کی دہشت گردی جاری : اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہو گئے

غزہ:عید پر اسرائیل کی دہشت گردی جاری : اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہو گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper