• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بی جے پی حکومت کشمیری نظربندوں کو ظالمانہ سلوک کانشانہ بنا رہی ہے،رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2024
in انڈیا
0
بی جے پی حکومت کشمیری نظربندوں کو ظالمانہ سلوک کانشانہ بنا رہی ہے،رپورٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (کے ایم ایس)نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کی فرقہ پرست بھارتی حکومت غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کو انتہائی ظالمانہ سلوک کا نشانہ بنا رہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوتوا بی جے پی حکومت کشمیری نظربندوں کو کشمیر کاز کے تئیں ان کے عزم کو کمزور کرنے کے لیے اپنے گھروں سے سینکڑوں ہزاروں میل دور دراز کی بھارتی جیلوں میں منتقل کر رہی ہے۔رپورٹ میں ڈاکٹر قاسم فکتو سمیت ایک ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں کی مقبوضہ علاقے کی جیلوں سے مختلف بھارتی جیلوں ہریانہ، پنجاب، تہاڑ جیل دہلی اور اتر پردیش وغیرہ میں منتقلی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ ان نظر بندوںکو جیلوںمیں طبی سمیت تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ نظر بندوں کی دور درا ز کی بھارتی جیلوںمیں منتقلی بھارتی سپریم کے احکامات کی بھی خلاف ورزی ہے جن میںنظر بندوں کو اپنے گھروں کی قریب ترین جیلوں میں رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔کے ایم ایس رپورٹ میں کہا گیا کہ دور دراز کی جیلوںمیں ہونے کی وجہ سے نظر بندوں کے اہلخانہ انکے ساتھ ملاقات سے قاصر رہتے ہیں کیونکہ اپنے پیاروں سے ملاقات کیلئے سینکڑوں ہزاروں میل کا سفر کرنا انکے لیے آسان نہیں ہوتا۔رپورٹ میں کہاگیا کہ نظربندوں اور انکے اہلخانہ کو اس بہیمانہ سلوک کا نشانہ بنانا عالمی قوانین اور اصول و ضوابط کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے ۔رپورٹ میں انسانی حقوق کے عالمی اداروں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ کشمیری سیاسی نظربندوں کی حالت زار کا نوٹس لیتے ہوئے انکی رہائی کیلئے بھارت پر دباﺅ ڈالیں۔

پچھلی پوسٹ

فرانس میں پاکستان کے سفیر نے پاکستانیوں سمیت ہزاروں مسلمانوں کے ہمراہ عید الفطر کی نماز ادا کی

اگلی پوسٹ

کشمیری مسلمانوں کو جامع مسجد سرینگرمیں عیدنمازاداکرنے سے روکناانتہائی قابل مذمت، انجمن اوقاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیری مسلمانوں نے عید پاکستان کیساتھ منائی جامع مسجد ، عیدگاہ سرینگرمیں عید نمازادانہیں کرنے دی گئی

کشمیری مسلمانوں کو جامع مسجد سرینگرمیں عیدنمازاداکرنے سے روکناانتہائی قابل مذمت، انجمن اوقاف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper