• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت :یوپی پولیس نے2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in انڈیا
0
بھارت :یوپی پولیس نے2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنو:(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنو میں پولیس نے2020میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی قیادت کرنے والی خواتین کو اپنے گھروں میں نظربند کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواتین رہنمائوں نے کہاکہ اتر پردیش پولیس نے انہیں 15مارچ کو گھروں میں نظر بند کر دیا تاکہ ہم شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے خلاف کوئی آواز نہ اٹھاسکیں۔معروف شاعر منور رانا کی دو بیٹیوں کو بھی جمعہ کی صبح سے شام تک گھر میں نظر بند رکھا گیا۔تاہم ان خواتین مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کے اپنے موقف پر قائم ہیں۔ ان کے مطابق یہ قانون امتیازی اور بھارتی آئین کے خلاف ہے۔ اس کے علاوہ لکھنو میںمشہور گھنٹہ گھر(حسین آباد) کے ارد گرد جو 2020میں تقریبا دو ماہ تک احتجاجی مظاہروں کا مرکزبنا رہا، پولیس کی بھاری تعینات کی گئی۔ارم فاطمہ 2020کے احتجاجی مظاہروں کی منتظمین میں سے ایک تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ سی اے اے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد سے ہی پولیس ہر روز ان کے فلیٹ پر آتی ہے۔ وہ کہتی ہیں میرے اپارٹمنٹ کے باہر پولیس تعینات کر دی گئی ہے اور پولیس اہلکار اپارٹمنٹ میں آنے والے ہر مہمان سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ یہ نہ صرف میرے لیے توہین آمیز بلکہ میرے پڑوسیوں کے لیے بھی پریشان کن ہے۔ان کے مطابق پولیس نے کچھ دیگر خواتین مظاہرین کو بھی نوٹس بھیج کر تھانوں میں بلایا ہے۔ پولیس جمعہ کی صبح 10بجے لکھنو میں جھانسی کی رانی کے نام سے مشہور عظمیٰ پروین کے گھر پہنچی ۔ عظمی کا کہنا ہے کہ پولیس نے انہیں گھر میں نظر بند کر دیا اور ان کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی۔ عظمی نے کہا کہ یہ انتہائی شرمناک ہے کہ پولیس رمضان کے مقدس مہینے میں ہماری تذلیل کر رہی ہے۔ اسی طرح بہت سی دیگر خواتین کو بھی ان کے گھروں میں نظربند کیاگیا تاکہ وہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آواز نہ اٹھا سکیں۔

پچھلی پوسٹ

لوگ بی جے پی کی غریب اور عوام دشمن پالیسیوں سے تنگ آچکے ہیں: رمن بھلہ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزراء و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام اور معاون اسٹاف کے بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزراء و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک  فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام اور معاون اسٹاف کے بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد

وفاقی وزراء و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام اور معاون اسٹاف کے بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper