• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

لوگ بی جے پی کی غریب اور عوام دشمن پالیسیوں سے تنگ آچکے ہیں: رمن بھلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
لوگ بی جے پی کی غریب اور عوام دشمن پالیسیوں سے تنگ آچکے ہیں: رمن بھلہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں:(نمائندہ خصوصی )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے رہنما رمن بھلہ نے کہا ہے کہ بی جے پی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کی غریب اورعوام دشمن پالیسیوں سے نہ صرف مقبوضہ جموں و کشمیر بلکہ پورے بھارت میں عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رمن بھلہ نے جموں کے علاقے رام گڑھ میں پارٹی کارکنوں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی پالیسیوں نے لوگوں کو ان کی آمدنی سے محروم کردیا ہے اور لوگ بی جے پی سے تنگ آچکے ہیں۔رمن بھلہ نے کہا کہ”انڈیا” اتحاد عام انتخابات میں جموں و کشمیر اور لداخ کی تمام چھ لوک سبھا سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے تیار ہے اور ہم ”انڈیا” اتحاد میں شامل دوسری پارٹیوں کے ساتھ مل کر انتخاب لڑیں گے۔

پچھلی پوسٹ

حریت رہنمائوں کی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آزادی پسند تنظیموں پر پابندی کی مذمت

اگلی پوسٹ

بھارت :یوپی پولیس نے2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت :یوپی پولیس نے2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا

بھارت :یوپی پولیس نے2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper