• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزراء و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام اور معاون اسٹاف کے بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد

وفاقی وزیر، وزیر مملکت، مشیر اور معاونین سال میں بیرون ممالک کے 3 دورے کرنے کے مجاز ہوں گے، خاص حالات میں ان دوروں میں اضافہ بھی ہوسکے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزراء و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک  فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام اور معاون اسٹاف کے بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء و سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک سفری پالیسی جاری کر دی۔کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں سفری پالیسی کا اجراء کر دیا۔ ناگزیر صورتحال نہ ہونے پر بیرون ملک سفر کی اجازت کفایت شعاری پر قائم کمیٹی سے لینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں کے دوران فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام اور معاون اسٹاف کے بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق وزیر اور سیکریٹری کے ایک ہی وقت بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کی گئی ہے تاہم ناگزیر وجوہات کی بناء پر دونوں کو بیک وقت بیرون ملک دورے کی اجازت دی جاسکے گی۔ وفاقی وزیر، وزیر مملکت، مشیر اور معاونین سال میں بیرون ممالک کے 3 دورے کرنے کے مجاز ہوں گے، خاص حالات میں ان دوروں میں اضافہ بھی ہوسکے گا۔دستاویز کے مطابق وزارت خارجہ اور وزارت تجارت کو اس پابندی سے استثنیٰ ہو گا، عالمی مالیاتی اداروں کے دورے کے لیے تمام ڈویژنز کو اکنامک افیئرز ڈویژن سے این او سی لینا ہو گی۔

پچھلی پوسٹ

بھارت :یوپی پولیس نے2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا

اگلی پوسٹ

وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی آمد:مزار قائد پر حاضری ۔پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی آمد:مزار قائد پر حاضری ۔پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی

وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی آمد:مزار قائد پر حاضری ۔پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper