• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ آپریشنز میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک

آپریشن کے دوران سرزمین کے ایک بہادر فرزند سپاہی شاہ زیب اسلم نے بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگایا ۔مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 18, 2024
in پاکستان
0
جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ آپریشنز میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) صوبہ خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ آپریشنز میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں دو دہشت گرد؛ HVT دہشت گرد رحمت اللہ بدر منصور اور ٹی ایس امجد بابری مارے گئے۔ضلع جنوبی وزیرستان میں کی گئی ایک اور کارروائی میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد سات دہشت گرد مارے گئے۔زرائع کے مطابق
مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا، جو علاقے میں سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کے ساتھ ساتھ بھتہ خوری اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی سرگرم رہے۔ تاہم آپریشن کے دوران سرزمین کے ایک بہادر فرزند سپاہی شاہ زیب اسلم (عمر 29 سال؛ ساکن ضلع ہری پور) نے بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگا لیا۔پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

Previous Post

خواہش ہے اتفاق رائے سے ایسی حکومت بنائیں جس سے سیاسی استحکام آئے:بلاول بھٹو زرداری

Next Post

کراچی: سعود آباد میں دن دھاڑے ڈاکوؤں نے گھر کی دہلیز پر میاں بیوی کو لوٹ لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: سعود آباد میں دن دھاڑے ڈاکوؤں نے گھر کی دہلیز پر میاں بیوی کو لوٹ لیا

کراچی: سعود آباد میں دن دھاڑے ڈاکوؤں نے گھر کی دہلیز پر میاں بیوی کو لوٹ لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper