• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی: سعود آباد میں دن دھاڑے ڈاکوؤں نے گھر کی دہلیز پر میاں بیوی کو لوٹ لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
December 18, 2024
in پاکستان
0
کراچی: سعود آباد میں دن دھاڑے ڈاکوؤں نے گھر کی دہلیز پر میاں بیوی کو لوٹ لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے سعود آباد میں دن دھاڑےموٹرسائیکلوں پر سوار ڈاکوؤں نے گھر کی دہلیز پر میاں بیوی کو لوٹ لیا۔ذرائع کے مطابق سعودآباد میں میاں بیوی سے لوٹ مار کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔ذرائع کے مطابق میاں اور بیوی معصوم بچی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گھر کی طرف جا رہے تھے کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار 3 ملزمان نے میاں بیوی کا پیچھا کیا اور انہیں گھر کے باہر گھیر لیا۔ ملزمان نے شوہر سے موبائل اور قیمتی اشیا لوٹ لیں۔ذرائع کا بتانا تھا کہ ملزمان نے خاتون سے دست درازی بھی کی اور خاتون کے ہاتھوں سے سونے کی انگوٹھیاں، چوڑیاں اور دیگر زیورات اتارے، لوٹ مار کے بعد ملزمان با آسانی فرار ہوگئے۔پولیس کا واقعہ سے متعلق کہنا تھا کہ سعود آباد تھانے میں متاثرہ میاں بیوی نے رپورٹ درج نہیں کروائی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/12/WhatsApp-Video-2024-12-18-at-11.26.10-AM.mp4
Previous Post

جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ آپریشنز میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک

Next Post

بھکر:پسند کی شادی نہ ہونے کا رنج، کزن نے دلہن بنی چچا زاد کو قتل کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھکر:پسند کی شادی نہ ہونے کا رنج، کزن نے دلہن بنی چچا زاد کو قتل کر دیا

بھکر:پسند کی شادی نہ ہونے کا رنج، کزن نے دلہن بنی چچا زاد کو قتل کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper