• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

ممبئی :ہندوتوا بلوائیوں کا مسلم خاندان پر حملہ ، جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2024
in انڈیا
0
ممبئی :ہندوتوا بلوائیوں کا مسلم خاندان پر حملہ ، جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

(نمائندہ خصوصی)ممبئی:
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں ہندوتوا بلوائیوں کی طرف سے ایک مسلم خاندان کو جے شری رام کے نعرے لگانے پر مجبور کیا گیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔ 26سیکنڈ کی اس ویڈیو میں 24جنوری کو ممبئی کے پنول پولیس اسٹیشن کے باہر پیش آنے والے اس افسوسناک واقعے میں ہندوتوا بلوائیوں کو ایک مسلم شخص پر حملہ کرتے ہوئے دکھایاگیا ہے جبکہ اس کی بیوی اور جوان بیٹی مدد کیلئے پکار رہی ہیں۔تفصیل کے مطابق مسلم شخص آصف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ 19جنوری کو اپنے گائوں کانکاولی سے ممبئی کے لیے نکلا تھا ۔ ٹرین میں 30سے40ہندوتوا بلوائیوں کے ایک گروپ انہیں شدید زدو کوب کیا اوروہ ہندو قوم پرست نعرے لگاتے رہے ۔آصف کے مطابق بلوائیوں نے برقع میں ملبوس اس کی بیوی کو بھی کا نشانہ بنایااوراس کی بیٹی پر گرم چائے پھینکی ۔ آصف نے میڈیا کو بتایا کہ ریلوے فورس اور ٹکٹ کلکٹر نے بھی ان کی شکایت پر کوئی کارروائی نہیں کی اورحملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ آصف نے ریلوے پولیس سٹیشن میں شکایت درج کرانے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہوسکا ۔ آخر کار اس نے کنکاولی پولیس اسٹیشن میں ہندوتوابلوایوں کی طرف سے ہراساں کئے جانے کے خلاف اپنی شکایت درج کرائی ۔بعدازاںبی جے پی کے رہنما نے آصف پر اپنی شکایت واپس لینے کیلئے دبا ئو ڈالااوراسکے انکار پر24جنوری کو 15، 20بلوائیوں کے ایک اور گروپ نے پولیس اسٹیشن کے باہر اسے زدو کوب کیا اور ‘جے شری رام’ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا ۔ آصف نے بتایا کہ میری بیوی اور بچے مدد کے لیے چیخ رہے تھے لیکن کسی نے متاثرہ خاندان کی کوئی مدد نہیں کی ۔

پچھلی پوسٹ

کشمیری عوام کو مذہبی،علاقائی اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی سازش کی جارہی ہے :فاروق عبداللہ

اگلی پوسٹ

ممبئی :بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی طرف سے مساجد اور مدارس کو مسمار کرنے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ممبئی :بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی طرف سے مساجد اور مدارس کو مسمار کرنے کا مطالبہ

ممبئی :بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی طرف سے مساجد اور مدارس کو مسمار کرنے کا مطالبہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper