• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیری عوام کو مذہبی،علاقائی اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی سازش کی جارہی ہے :فاروق عبداللہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2024
in پاکستان
0
کل جماعتی حریت کانفرنس کی جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف تازہ کریک ڈائون کی شدید مذمت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

(نمائندہ خصوصی)جموں

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے افسوس ظاہرکیاہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو کمزور کرنے کیلئے انہیں مذہبی،علاقائی ، لسانی اور مسلکی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فارو ق عبداللہ نے جموں میں پارٹی لیڈروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کشمیری عوام مقبوضہ علاقے کے نازک اور مشکل ترین دور سے صرف اتحاد و اتفاق کے ذریعے ہی نجات حاصل کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ہر کشمیری کو بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے ثابت قدم، پرعزم اور یک زبان ہونے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام کو مذہبی،علاقائی ، لسانی اور مسلکی بنیادوں پر بھی تقسیم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں لیکن ہمیں ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے اور ان عناصر اور طاقتوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانا ہے جنہوں کشمیریوں کے حقوق پر شب خون ماراہے۔ فاروق عبداللہ نے مودی کی بھارتی حکومت کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ قابض حکمران اقتدار کے نشے میں طور ہیں کہ کشمیری عوام کی آواز انہیں سنائی ہیں دے رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے ہر خطہ کے عوام کومودی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد 2015سے مسلسل مشکلات کا سامنا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

مقبول بٹ ، افضل گورو کی پھانسی نام نہاد بھارتی جمہوریت کے ماتھے پر بدنما دھبہ:(محمد شہباز)

اگلی پوسٹ

ممبئی :ہندوتوا بلوائیوں کا مسلم خاندان پر حملہ ، جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ممبئی :ہندوتوا بلوائیوں کا مسلم خاندان پر حملہ ، جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا

ممبئی :ہندوتوا بلوائیوں کا مسلم خاندان پر حملہ ، جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper