• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

شبیر شاہ کا مقبول بٹ کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقید ت

مقبول بٹ دیانت و امانت کے پیکر تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی اجتماعی مقصد کے لیے وقف کر دی، مشکلات اور مصائب کا سامنا کیا اور ایک مقدس مقصدکے لئے اپنی جان قربان کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 11, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
شبیر شاہ کا مقبول بٹ کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقید ت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(نمائندہ خصوصی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے ممتاز آزادی پسند رہنما شہید محمد مقبول بٹ کو ان کی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت نے محمد مقبول بٹ کو تحریک آزادی کشمیر میں کردار ادا کرنے پر 1984میں آج ہی کے دن نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر شہید کردیاتھا اور ان کی میت کو جیل کے احاطے میں ہی دفن کر دیا تھا۔شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے اپنے پیغام میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے نظریاتی رہنما محمد مقبول بٹ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ مزاحمتی تحریک کی علامت تھے جنہوں نے آزادی کے عظیم مقصد کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ڈی ایف پی رہنما نے مقبول بٹ کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دیتے ہوئے کہا کہ نام نہاد جمہوری ملک نے انہیں منصفانہ ٹرائل کے حق سے محروم کر کے نظام انصاف کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے جے کے ایل ایف کے رہنما کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ۔انہوں نے کہا کہ عظیم مقصد کے لیے مقبول بٹ کی عظیم قربانیوں سے کشمیری نوجوانوں کی نئی نسل متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی جو اس مقصد کے حصول کے لیے جدوجہد اور کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے لیے کشمیری شہدا ء نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر کے مظلوم لیکن پرعزم عوام آزادی کی صبح دیکھیں گے۔

Previous Post

میرے حلقے کے عوام کے ووٹوں پر ڈاکا ڈالا گیا۔ایاز امیر

Next Post

بی جے پی کے ”جئے شری رام“ نعرے سے نفرت جھلکتی ہے، کانگریس رہنما

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی جے پی کے ”جئے شری رام“ نعرے سے نفرت جھلکتی ہے، کانگریس رہنما

بی جے پی کے ”جئے شری رام“ نعرے سے نفرت جھلکتی ہے، کانگریس رہنما

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper