• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بی جے پی کے ”جئے شری رام“ نعرے سے نفرت جھلکتی ہے، کانگریس رہنما

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2024
in انڈیا
0
بی جے پی کے ”جئے شری رام“ نعرے سے نفرت جھلکتی ہے، کانگریس رہنما
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی( بیورو رپورٹ) انڈین نیشنل کانفرنس کے رہنما گوروگوگوئی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان کے” جئے شری رام“ کے نعرےسے غصہ اور نفرت جھلکتی ہے۔گوگوئی نے ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی کو چاہیے کہ وہ گاندھی کے قاقل ناتھو رام گوڈسے کی پوجا کرنے کی روایت ترک کردے ۔ انہوںنے کہا کہ بھارت میں اس وقت پسماندہ طبقات اور اقلیتیں ناخوش ہیں، درج فہرست ذاتوں کے خلاف جرائم بڑھتے جا رہے ہیں ۔ پسماندہ طبقات ذات پات پر مبنی مردم شماری کرانے کا مطالبہ کر رہے ہیں کیونکہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یونیورسٹیوں میں تعلیم اور سرکاری نوکریوں میں انہیں انکا حصہ نہیں مل رہا ہے اور ان سے معتصبانہ رویہ اپنایا جا رہا ہے۔
انہوںنے کہا کہ بی جے پی کا تکبر اسے مہنگائی اور اقلیتوں کے تئیں عدم رواداری اور تشدد کو دیکھنے سے روک رہا ہے ۔ کانگریس رہنما نے مزید کہا کہ اگر آپ دوسروں پر گولیاں چلاتے ہیںیا دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کی بے حرمتی کرتے ہیں تو آپ رام کے پجاری نہیں ہوسکتے۔

پچھلی پوسٹ

شبیر شاہ کا مقبول بٹ کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقید ت

اگلی پوسٹ

الیکشن 2024:کراچی پرحکمرانی کرنے والے "الطاف حسین کے غبارہ” سے ہوا نکل گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن 2024:کراچی پرحکمرانی کرنے والے "الطاف حسین کے غبارہ” سے ہوا نکل گئی

الیکشن 2024:کراچی پرحکمرانی کرنے والے "الطاف حسین کے غبارہ" سے ہوا نکل گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper