• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

میرے حلقے کے عوام کے ووٹوں پر ڈاکا ڈالا گیا۔ایاز امیر

میرے ووٹ ایک لاکھ 54 ہزار سے زائد ہیں جو کم کیے گئے، فارم 45 کے مطابق میں 25 ہزار سے زائد کی لیڈ سے جیتا ہوں۔ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھ کر بھی یہ کچھ نہیں کر سکے، ہماری جماعت نے پورے ملک سے کلین سویپ کیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 10, 2024
in Uncategorized
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چکوال( مانیٹرنگ ڈیسک)حلقہ این اے 58 سے آزاد امیدوار ایاز امیر نے کہا ہے کہ میرے ووٹ ایک لاکھ 54 ہزار سے زائد ہیں جو کم کیے گئے۔چکوال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آزاد امیدوار ایاز امیر کا کہنا تھا کہ میرے حلقے کے عوام کے ووٹوں پر ڈاکا ڈالا گیا۔ایاز امیر نے کہا کہ فارم 45 کے مطابق میں 25 ہزار سے زائد کی لیڈ سے جیتا ہوں۔انکا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھ کر بھی یہ کچھ نہیں کر سکے، ہماری جماعت نے پورے ملک سے کلین سویپ کیا ہے۔ایاز امیر نے کہا کہ پولیس والے ن لیگ کے الیکشن ایجنٹ کا کردار نبھاتے نظر آتے رہے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو پر امن احتجاج کا راستہ اپنائیں گے۔ایاز امیر نے سوال اٹھایا کہ پی ڈی ایم 2 کی حکومت کیسے بنے گی؟

Previous Post

ڈاکٹر ادیب رضوی کے لئے ایک اور بین الاقوامی اعزاز

Next Post

شبیر شاہ کا مقبول بٹ کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقید ت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شبیر شاہ کا مقبول بٹ کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقید ت

شبیر شاہ کا مقبول بٹ کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقید ت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper