• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

قاہرہ:مصری خاتون رکن پارلیمنٹ لاء کے امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں

رکن پارلیمنٹ خاتون ساؤتھ ویلی یونیورسٹی’انتساب‘ میں فیکلٹی آف لاکے تیسرے سال کی طالبہ ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 15, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
قاہرہ:مصری خاتون رکن پارلیمنٹ لاء کے امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قاہرہ( مانئٹرنگ ڈیسک )مصر کی ساؤتھ ویلی یونیورسٹی میں نگران خاتون ٹیچر نے لاء کا امتحان دیتی رکن پارلیمنٹ کو نقل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جس پر رکن پارلیمنٹ طالبہ نے نگران ٹیچر اور ان کے ساتھی پروفیسر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون رکن پارلیمنٹ ساؤتھ ویلی یونیورسٹی’انتساب‘ میں فیکلٹی آف لاءکے تیسرے سال کی طالبہ ہیں۔رکن پارلیمنٹ طالبہ واقعے کے روز انتظامی عدلیہ کے مضمون کا امتحان دے رہی تھیں تاہم اس دوران نگران خاتون ٹیچر نے  طالبہ کو وائر لیس ہیڈ فون کے ذریعے نقل کرتے پکڑ لیا جس کے بعد ممتحن خاتون اور طالبہ کی وائر لیس ہیڈ فون پر تکرار شروع ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق نگران خاتون پروفیسر نے طالبہ  رکن پارلیمنٹ سے ہیڈفون مانگا جس پر  طالبہ نے خاتون ٹیچر کو ہیڈ فون دینے سے انکار کردیا، ساتھ ہی ممتحن اور بچاؤ کیلئے آنے والے ان کے ساتھی سپروائزر کو بھی مارا پیٹا۔بعد میں یہ واضح ہوا کہ طالبہ مصری پارلیمنٹ کی رکن ہیں جن کے  خلاف فراڈ کی رپورٹ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

انتظار ختم موبائل اب سیکنڈز میں چارج ہوجائے گا:قطری کمپنی کی منفرد ڈیوائس، موبائل صرف 7 سیکنڈز چارج ہوگا

اگلی پوسٹ

بھارتی فوج کو مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نسل کشی کرنے کی تربیت دی گئی ہے: رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی فوج کو مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نسل کشی کرنے کی تربیت دی گئی ہے: رپورٹ

بھارتی فوج کو مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نسل کشی کرنے کی تربیت دی گئی ہے: رپورٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper