• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

انتظار ختم موبائل اب سیکنڈز میں چارج ہوجائے گا:قطری کمپنی کی منفرد ڈیوائس، موبائل صرف 7 سیکنڈز چارج ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 15, 2024
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
انتظار ختم موبائل اب  سیکنڈز میں چارج ہوجائے گا:قطری کمپنی کی منفرد ڈیوائس، موبائل صرف 7 سیکنڈز چارج ہوگا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دوہا(نیٹ نیوز)انتظار کی اذیت اب ختم ہوئی، موبائل اب منٹوں میں نہیں بلکہ سیکنڈز میں چارج ہوجائے گا۔
جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا : اب موبائل چارج کرنے کےلیے ایسی ڈیوائس تیار کرلی گئی ہے جو آپ کے گیجٹ کو چند سیکنڈز میں 100 فیصد چارج کردے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ انقلابی ڈیوائس ایک قطری ٹیکنالوجی فرم نے تیار کی ہے۔اس ڈیوائس میں پانچ بیٹریز موجود ہیں اور ایک بیٹری دو AA سائز کی بیٹریز کے برابر ہے جو موبائل کے پیچھے چپکنے کے ساتھ ساتھ چارجنگ پورٹ سے بھی کنیکٹ ہوجاتی ہے۔ یہ بیٹریز ایک مشین میں نصب ہیں جسے سوئیپرے کا نام دیا گیا ہے، یہ مشین اس میں موجود تمام بیٹریز کو چارج کرتی ہے، جیسی ہی موبائل کے پیچھے چپکی بیٹری چارجنگ مکمل ختم ہوجائے تو اسے مشین پر رکھ دیا جاتا ہے۔ مشین خودکار نظام کی مدد سے بیٹری کو بدل دیتی ہے جس کےلیے اسے 7 سکینڈز کا وقت لگتا ہے جبکہ پرانی بیٹری مشین میں واپس جانے کے بعد دوبارہ چارج ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ واضح رہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ اس ڈیوائس میں کتنے ایم اے ایچ کی بیٹری موجود ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ڈیوائس کو رواں برس ہی مارکیٹ میں فروخت کےلیے پیش کردیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

گر تُو بُرا نہ مانے۔۔

اگلی پوسٹ

قاہرہ:مصری خاتون رکن پارلیمنٹ لاء کے امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قاہرہ:مصری خاتون رکن پارلیمنٹ لاء کے امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں

قاہرہ:مصری خاتون رکن پارلیمنٹ لاء کے امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper